جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی سی بی نے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کے علاج کا خرچ اٹھا لیا

datetime 8  جولائی  2022 |

لاہور (آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے معدے کے مرض میں مبتلا سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کے علاج کا خرچ اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیا نے ذوالقرنین حیدر کی عیادت کی اور انہیں امدادی چیک پیش کیا۔ اس موقع پر وکٹ کیپر بیٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔یہ واضح نہیں ہے کہ پی سی بی کی جانب سے کتنی رقم کا چیک دیا گیا ہے تاہم رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے ذوالقرنین حیدر کے علاج کے اخراجات اٹھا لیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…