مغربی ممالک میں ضمانت پر چپڑاسی کو بھی نوکری نہیں دیتے، عمران خان
خوشاب (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں بیٹھے آدمی کا مشن ہے کسی طرح چوروں کو الیکشن جتوا دیں، نامعلوم نمبر سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، دھاندلی کے باوجود ضمنی الیکشن کے نتائج آئیں گے تو حمزہ واپس جائے گا، جوتے… Continue 23reading مغربی ممالک میں ضمانت پر چپڑاسی کو بھی نوکری نہیں دیتے، عمران خان