پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عید قربان پر گوشت خوری میں اعتدال و احتیاط سے کام لیں، طبی ماہرین کے مشورے

datetime 9  جولائی  2022

عید قربان پر گوشت خوری میں اعتدال و احتیاط سے کام لیں، طبی ماہرین کے مشورے

لاہور(این این آئی)طبی ماہرین جنرل ہسپتال نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ عید الضحی کے موقع پر گوشت خوری میں اعتدل اور احتیاط سے کام لیں تاکہ بیمار ہو کر انہیں ہسپتالوں کا رخ نہ کرنا پڑے۔ گوشت ذیادہ مقدار میں کھانے سے معدہ میں تیزابیت، آنتریوں کی بیماریاں، پیچس وغیرہ لاحق ہونا معمول… Continue 23reading عید قربان پر گوشت خوری میں اعتدال و احتیاط سے کام لیں، طبی ماہرین کے مشورے

ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائیگا

datetime 9  جولائی  2022

ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائیگا

اسلام آباد/لاہور/کراچی/پشاور/کوئٹہ( این این آئی )ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آج ( اتوار) بمطابق 10ذی الحج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائے گا ، چھوٹے بڑے شہروں میں نمازعید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے جس کے بعدلوگ سنت ابراہیمی کی پیروی میں اللہ کی راہ میں جانور قربان کریں گے… Continue 23reading ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائیگا

سری لنکا، بدترین سیاسی و معاشی بحران، شہریوں کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر فرار

datetime 9  جولائی  2022

سری لنکا، بدترین سیاسی و معاشی بحران، شہریوں کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر فرار

سری لنکا، بدترین سیاسی و معاشی بحران، شہریوں کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر فرار کولمبو (آن لائن) سیاسی و معاشی بحران کے باعث دیوالیہ ہونے والے سری لنکا میں ہزاروں مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل میں داخل ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سمیت مختلف… Continue 23reading سری لنکا، بدترین سیاسی و معاشی بحران، شہریوں کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر فرار

فیاض الحسن چوہان کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے کا انکشاف

datetime 9  جولائی  2022

فیاض الحسن چوہان کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے کا انکشاف

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کالز موصول ہوئی ہیں جس میں انہیں پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کے لیے کہا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے الزام نائب صدر ن لیگ مریم نواز پر عائد کر دیا،ان کا… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے کا انکشاف

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

datetime 9  جولائی  2022

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

بدین (این این آئی)بدین میں بارش کے دوران قدرتی آفات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بدین کے مختلف دیہی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے۔پولیس کے مطابق گاؤں جانبجودھل میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق ہوا،گاؤں مڑھ میں بھی آسمانی بجلی گرنے… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

طیبہ گل کے الزامات پر عمران خان پارٹی قیادت سے مستعفی ہوکر چیلنج کریں، اداروں سے بھی نوٹس لینے کا مطالبہ

datetime 9  جولائی  2022

طیبہ گل کے الزامات پر عمران خان پارٹی قیادت سے مستعفی ہوکر چیلنج کریں، اداروں سے بھی نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر خورشید شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیبہ گل کے الزامات کے بعد انہیں پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہونا چاہیے،خاتون کو اب میڈیا میں جگہ مل چکی ہے، وزیراعظم کو نوٹس لینا چاہیے، اداروں سے بھی… Continue 23reading طیبہ گل کے الزامات پر عمران خان پارٹی قیادت سے مستعفی ہوکر چیلنج کریں، اداروں سے بھی نوٹس لینے کا مطالبہ

1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار پاکستان پر موجود تھے، عمران خان کا انکشاف

datetime 9  جولائی  2022

1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار پاکستان پر موجود تھے، عمران خان کا انکشاف

کہوٹہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے والد اور والدہ تحریک پاکستان میں شامل تھے۔انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے انکشاف کیاکہ 1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار پاکستان پر موجود تھے۔اس کے علاوہ خوشاب میں بھی جلسے… Continue 23reading 1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار پاکستان پر موجود تھے، عمران خان کا انکشاف

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

datetime 9  جولائی  2022

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) خوراک، ادویات، پٹرولیم مصنوعات کی کمی کی وجہ سے سری لنکا میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، بپھرے عوام نے مطالبہ کیا کہ یا ایندھن فراہم کیا جائے یا پھر عہدہ چھوڑ دیا جائے، عوام کے باہر نکلنے پر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو… Continue 23reading سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

کشمیری نوجوان نے ڈسپلے رول پر قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 9  جولائی  2022

کشمیری نوجوان نے ڈسپلے رول پر قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کیلی گرافر نے 500میٹر طویل ڈسپلے رول پر مکمل قرآن کریم لکھنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے باندی پورا سے تعلق رکھنے والے نوجوان مصطفی ابن جمیل نے ڈسپلے رول پر ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے… Continue 23reading کشمیری نوجوان نے ڈسپلے رول پر قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا