ملک میں سری لنکا والی صورتحال نہ ہونے کی وجہ عمران خان کی مدبرانہ سیاست ہے، فواد چوہدری
لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں سری لنکا والی صورتحال نہ ہونے کی وجہ تحریک انصاف اور عمران خان کی مدبرانہ سیاست ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرانہوں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس کے کیپشن پر… Continue 23reading ملک میں سری لنکا والی صورتحال نہ ہونے کی وجہ عمران خان کی مدبرانہ سیاست ہے، فواد چوہدری