پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

datetime 11  جولائی  2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی ،  امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصدکم ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ  کی گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 1.37 فیصدکمی دیکھی گئی ہے ۔ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 105.5 ڈالرہوگئی۔

کراچی ٗ گائے نے قصائی کو ہلاک کردیا

datetime 11  جولائی  2022

کراچی ٗ گائے نے قصائی کو ہلاک کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلستان جوہر میں گائےکی ٹکر اور پٌھر رسی میں الجھنے والا قصائی جاں بحق ہوگیا۔گلستان جوہر بلاک ون میں پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی اور موبائل سے بنی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قربانی کے دوران گائے نے پہلے قصائی کو ٹکر ماری، قصائی گائےکی رسی میں… Continue 23reading کراچی ٗ گائے نے قصائی کو ہلاک کردیا

ملک میں بارشوں سے 135 سے زائد افراد جاں بحق

datetime 11  جولائی  2022

ملک میں بارشوں سے 135 سے زائد افراد جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 135 سے تجاوز کر گئی جبکہ محکمہ موسمیات نے مزیدبارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مون سون کی بارشوں نے ملک کے مختلف علاقوں کو شدیدمتاثر کیا ہے، خاص طور پر ملک کے جنوب مغرب… Continue 23reading ملک میں بارشوں سے 135 سے زائد افراد جاں بحق

احسن اقبال کیساتھ بدتمیزی کرنے والی فیملی نے معذرت کر لی

datetime 11  جولائی  2022

احسن اقبال کیساتھ بدتمیزی کرنے والی فیملی نے معذرت کر لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے پر بدتمیزی کرنے والی فیملی نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے گھر جا کر اُن سے معذرت کر لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے لکھا کہ بھیرہ واقعہ میں ملوث فیملی نے نارووال آ کر ملاقات میں اپنے… Continue 23reading احسن اقبال کیساتھ بدتمیزی کرنے والی فیملی نے معذرت کر لی

سری لنکن وزیراعظم کے بعد صدر کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 9  جولائی  2022

سری لنکن وزیراعظم کے بعد صدر کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

سری لنکن وزیراعظم کے بعد صدر کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کولمبو (مانیٹرنگ، این این آئی)سری لنکا کے وزیراعظم کے بعد صدر بھی مستعفی ہونے کے لئے تیار ہو گئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق فرانسیسی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ سینئر سری لنکا سرکاری اہلکار نے بتایا ہے کہ صدر… Continue 23reading سری لنکن وزیراعظم کے بعد صدر کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

شہری نمکین گوشت و چکنائی سے پرہیز کریں ، معدے پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں،ڈاکٹر اسرار الحق طور

datetime 9  جولائی  2022

شہری نمکین گوشت و چکنائی سے پرہیز کریں ، معدے پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں،ڈاکٹر اسرار الحق طور

لاہور( این این آئی)ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ،پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر اسرار الحق طور نے کہا ہے پہلے ہی مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد نمکین گوشت اور چکنائی سے پرہیز کریں ،ذرا سی بے احتیاطی کے باعث پیچیدگیاں جنم لینے سے عید کی خوشیاں مانند پڑ سکتی ہیںلہذا ہمیں اعتدال کا دامن… Continue 23reading شہری نمکین گوشت و چکنائی سے پرہیز کریں ، معدے پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں،ڈاکٹر اسرار الحق طور

عیدالاضحی کے موقع پرقیدیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 9  جولائی  2022

عیدالاضحی کے موقع پرقیدیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (آن لائن)حکومت پنجاب کی طرف سے پنجاب کی جیلوں میں مقید قیدیوں کے لیے عیدالاضحی کے موقع پر سزائوں میں30 یوم کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔قیدیوں کی سزائوں میں کمی پاکستان پریزنز رولز 1978 کے رول 216 کے تحت کی جائے گی-دہشتگردی، منشیات، زنا ء اور ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث… Continue 23reading عیدالاضحی کے موقع پرقیدیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

یہ مقدس دن ایثار، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا پیغام ہے ،صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کے عید پر خصوصی پیغام

datetime 9  جولائی  2022

یہ مقدس دن ایثار، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا پیغام ہے ،صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کے عید پر خصوصی پیغام

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے عید الاضحٰی کے مبارک اور پر مسرت موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ وطن عزیز معاشی لحاظ سے جن مشکل حالات سے دوچارہے اس میں ہمیں ایثار اور قربانی جیسے جذبات کو بروئے کار لانے… Continue 23reading یہ مقدس دن ایثار، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا پیغام ہے ،صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کے عید پر خصوصی پیغام

ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے

datetime 9  جولائی  2022

ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے

واشنگٹن (این این آئی)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے 44ارب ڈالر کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا گیا کہ ٹوئٹر انتظامیہ اسپیم اور جعلی اکائونٹس… Continue 23reading ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے