پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مکہ میں بغیر حج پرمٹ داخلے پر6ہزار سے زائد افراد گرفتار

datetime 13  جولائی  2022

مکہ میں بغیر حج پرمٹ داخلے پر6ہزار سے زائد افراد گرفتار

مکہ مکرمہ (آئی این پی) سعودی ادارہ برائے امن عامہ کے ڈائریکٹر اور حج سکیورٹی فورس کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے کہا ہے کہ حج سیزن کے دوران حج پرمٹ کی خلاف ورزی پر 6 ہزار 310 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق حج ٹاسک فورس کے چیئرمین کی… Continue 23reading مکہ میں بغیر حج پرمٹ داخلے پر6ہزار سے زائد افراد گرفتار

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

datetime 13  جولائی  2022

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی )عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں پچیس روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

سری لنکا کے صدر ملک سے فرار ملک میں ایمرجنسی نافذ

datetime 13  جولائی  2022

سری لنکا کے صدر ملک سے فرار ملک میں ایمرجنسی نافذ

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔سری لنکا کے وزیراعظم ہاؤس نے صدر کے ملک سے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے جب کہ مغربی… Continue 23reading سری لنکا کے صدر ملک سے فرار ملک میں ایمرجنسی نافذ

پیٹرول کی قیمت میں مجوزہ کمی آئی ایم ایف کی جانب سے اعتراض اٹھائے جانے کا قوی امکان

datetime 13  جولائی  2022

پیٹرول کی قیمت میں مجوزہ کمی آئی ایم ایف کی جانب سے اعتراض اٹھائے جانے کا قوی امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے اگلے 15 روز کے لیے موجودہ سطح پر لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کی جانب سے اعتراض اٹھائے جانے کا امکان ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں مجوزہ کمی آئی ایم ایف کی جانب سے اعتراض اٹھائے جانے کا قوی امکان

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

datetime 13  جولائی  2022

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور( آئی این پی)فائلرز اور نان فائلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے، 1300 سی سی سے زیادہ کی گاڑیوں پر ایک فیصد کیپٹل ویلیو ٹیکس کے نفاذ اور طلب کم کرنے کے لیے آٹو فنانسنگ کے سخت قوانین اور بلند شرح سود کے بعد غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر آٹو انڈسٹری نے 23-2022 میں… Continue 23reading گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار 11 افراد جاں بحق

datetime 13  جولائی  2022

سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار 11 افراد جاں بحق

سوات (آئی این پی )سوات میں سیاحوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گرگئی ،حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔سوات کے علاقے گبین جبہ لالکو میں گاڑی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثیمیں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی سیدو شریف اسپتال… Continue 23reading سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار 11 افراد جاں بحق

سری لنکن صدر کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہوئیں، مظاہرین کا دعویٰ

datetime 13  جولائی  2022

سری لنکن صدر کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہوئیں، مظاہرین کا دعویٰ

کولمبو(آئی این پی) شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں مظاہرین نے صدر گوتابایا راجاپاکسے کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر گوتابایا راجاپاکسے کے صدارتی محل پر احتجاجی مظاہرین نے دھاوا بولا تھا۔ اس دوران وہ صدر کی رہائش گاہ کی راہداریوں میں نعرے بازی کرتے رہے،… Continue 23reading سری لنکن صدر کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہوئیں، مظاہرین کا دعویٰ

آرمی چیف دورہ سعودی عرب کے بعدسیدھا کراچی پہنچ گئے کراچی کور کو اہم ہدایات جاری

datetime 13  جولائی  2022

آرمی چیف دورہ سعودی عرب کے بعدسیدھا کراچی پہنچ گئے کراچی کور کو اہم ہدایات جاری

کراچی ٗ کوئٹہ(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ سعودی عرب کے بعد کراچی پہنچ گئے ۔ آرمی چیف نے شہر میں موسلادھار بارشوں، سیلاب کے اثرات کا فضائی جائزہ لیا اور صورتحال کی بہتری کیلئے کراچی کور کو سول انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کی ہدایت کی ۔ آئی ایس پی… Continue 23reading آرمی چیف دورہ سعودی عرب کے بعدسیدھا کراچی پہنچ گئے کراچی کور کو اہم ہدایات جاری

اسحاق ڈار نے پارٹی میں تقسیم کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 13  جولائی  2022

اسحاق ڈار نے پارٹی میں تقسیم کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسحاق ڈار نے خاموشی توڑ دی لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پارٹی میں تقسیم کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں جماعت متحد تھی، ہے اور رہے گی۔ سابق وزیر… Continue 23reading اسحاق ڈار نے پارٹی میں تقسیم کی خبروں پر خاموشی توڑ دی