آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطع کا معاہدہ طے پا گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق معاہدے کا اعلان آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بھی ہو سکتا ہے، اعلان کے بعد آئی ایم ایف بورڈ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائیگا۔آئی ایم… Continue 23reading آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی