اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کل تک ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کو نعرہ لگانے والی ن لیگ ڈھٹائی سے ’’لوٹوں کو ووٹ دو‘‘ کا نعرہ لگا رہی ہے،پرویزالٰہی

datetime 13  جولائی  2022

کل تک ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کو نعرہ لگانے والی ن لیگ ڈھٹائی سے ’’لوٹوں کو ووٹ دو‘‘ کا نعرہ لگا رہی ہے،پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں سابق وفاقی وزیر فواد حسین چودھری اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ کل تک ’’ووٹ کو عزت دو‘‘… Continue 23reading کل تک ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کو نعرہ لگانے والی ن لیگ ڈھٹائی سے ’’لوٹوں کو ووٹ دو‘‘ کا نعرہ لگا رہی ہے،پرویزالٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 13  جولائی  2022

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پارٹی اجازت دیتی تو استعفیٰ دے کر ضمنی الیکشن لڑرہا ہوتا۔ سیاست نہیں ریاست بچانا مقصد ہے۔ عمران نیازی کی طرح انتقامی سیاست نہیں کروں گا۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود سے ملاقات… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بڑا اعلان کر دیا

عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا، مریم نواز

datetime 13  جولائی  2022

عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا، مریم نواز

اٹھارہ ہزاری(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ… Continue 23reading عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا، مریم نواز

ضمنی انتخابات میں لاہور کے چار ،ملتان کے ایک حلقے کے لیے فوج طلب کرنے پر غور

datetime 13  جولائی  2022

ضمنی انتخابات میں لاہور کے چار ،ملتان کے ایک حلقے کے لیے فوج طلب کرنے پر غور

لاہور( این این آئی) پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میںلاہور کے چار حلقوں اور ملتان کے ایک حلقے کے لیے فوج طلب کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پاک فوج کے جوان پولنگ اسٹیشنز کے باہر امن و امان کی ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔ضمنی انتخابات کے حلقوں… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں لاہور کے چار ،ملتان کے ایک حلقے کے لیے فوج طلب کرنے پر غور

اداکارہ نادیہ فریج سے اشیاء نکال کر کھانے والے بچے کے قتل کیخلاف میدان میں آ گئیں

datetime 13  جولائی  2022

اداکارہ نادیہ فریج سے اشیاء نکال کر کھانے والے بچے کے قتل کیخلاف میدان میں آ گئیں

کراچی (این این آئی) اداکارہ اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹوسٹ نادیہ جمیل نے لاہور میں قتل کئے گئے 11سالہ گھریلو ملازم کامران کے قتل پر آواز بلند کرتے ہوئے مداحوں سے بھی اس جنگ میں ساتھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔لاہور میں مکان مالکان نے 2کمسن گھریلو ملازمین کو فریج سے اشیاء نکالنے پر تشدد… Continue 23reading اداکارہ نادیہ فریج سے اشیاء نکال کر کھانے والے بچے کے قتل کیخلاف میدان میں آ گئیں

امریکہ کے بوٹ پالش کرنے سے بہتر ہے پاکستان نہ بنتا، عمران خان

datetime 13  جولائی  2022

امریکہ کے بوٹ پالش کرنے سے بہتر ہے پاکستان نہ بنتا، عمران خان

لودھراں (این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کے بوٹ پالش کرنے سے بہتر ہے پاکستان نہ بنتا،قائداعظم اور علامہ اقبال نے کہا انگریز کی غلامی کے بعد ہم ہندوؤں کی غلامی میں نہیں جانا چاہتے، افسوس ہے کہ جن کے پاس طاقت تھی وہ چوری… Continue 23reading امریکہ کے بوٹ پالش کرنے سے بہتر ہے پاکستان نہ بنتا، عمران خان

ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کرنے والے اہلِ خانہ نے احسن اقبال سے معذرت کرلی

datetime 13  جولائی  2022

ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کرنے والے اہلِ خانہ نے احسن اقبال سے معذرت کرلی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے بین الاقوامی فوڈ چین ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کرنے والے اہلِ خانہ نے احسن اقبال سے معذرت کرلی اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام بھی جاری کیا جس میں انہوں نے اس سے… Continue 23reading ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کرنے والے اہلِ خانہ نے احسن اقبال سے معذرت کرلی

اہم سیاسی رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 13  جولائی  2022

اہم سیاسی رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات میں لاہور کے حلقہ پی پی 158 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار زاہد خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔زاہد خان نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت پی ٹی آئی کے امیدوار کے حق… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

نواز شریف نے پاکستان میں اسحاق ڈار کیلئے حالات سازگار بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں

datetime 13  جولائی  2022

نواز شریف نے پاکستان میں اسحاق ڈار کیلئے حالات سازگار بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار جولائی کے آخر میں پاکستان پہنچیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان آنے کے حوالے سے پروگرام منسوخ نہیں ہوا اورپاکستان روانگی کا شیڈول جولائی کے آخر میں ہے۔ذرائع کا کہنا… Continue 23reading نواز شریف نے پاکستان میں اسحاق ڈار کیلئے حالات سازگار بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں