آج ہی پٹرول کی قیمتیں کم کرینگے
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری مل گئی ہے ، نئی قیمتوں کیلئے پندرہ جولائی کا انتظار نہیں کیا جائیگا ۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading آج ہی پٹرول کی قیمتیں کم کرینگے