اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ نے صدر عارف علوی، عمران خان اور دیگر کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 14  جولائی  2022

ن لیگ نے صدر عارف علوی، عمران خان اور دیگر کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے فیصلے کے تحت آرٹیکل 6 کی کارروائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی ہے۔قرارداد میں کہا گیا کہ صدر مملکت عارف… Continue 23reading ن لیگ نے صدر عارف علوی، عمران خان اور دیگر کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ

datetime 14  جولائی  2022

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ

کراچی (آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈز کی جانب سے پاکستان کیساتھ 1ارب17کروڑ ڈالر کے معاہدے کی تصدیق کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں،کاروبار کے دوران کے ایس ای100انڈیکس ساڑھے چار سوسے زائد پوائنٹس بڑھ گیا جس کے بعد مارکیٹ نہ صرف42ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گئی بلکہ… Continue 23reading آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ

عمران خان پہلا سیاستدان ہے جن کو سپریم کورٹ نے آئین شکن قرار دیا، مریم نواز

datetime 14  جولائی  2022

عمران خان پہلا سیاستدان ہے جن کو سپریم کورٹ نے آئین شکن قرار دیا، مریم نواز

کلر سیداں (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ میں پہلا سیاست دان ہے جن کو سپریم کورٹ نے جھوٹا اور آئین شکن قرار دیا، مسلم لیگ (ن) نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ایک ایک بارودی سرنگ کو اپنے ہاتھ… Continue 23reading عمران خان پہلا سیاستدان ہے جن کو سپریم کورٹ نے آئین شکن قرار دیا، مریم نواز

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

datetime 14  جولائی  2022

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

جھنگ (این این آئی)مخدوم فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواران پی پی 125 فیصل حیات جبو آنہ اور پی پی 127 مہر اسلم بھروانہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مخدوم فیصل صالح حیات نے گزشتہ روز جھنگ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

سپریم کورٹ کا فیصلہ سن کر بڑی تکلیف ہوئی ہے،عمران خان

datetime 14  جولائی  2022

سپریم کورٹ کا فیصلہ سن کر بڑی تکلیف ہوئی ہے،عمران خان

ڈیرہ غازی خان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سن کر بڑی تکلیف ہوئی، سپیکر نے خفیہ مراسلہ چیف جسٹس کو انکوائری کیلئے بھجوایا، خط کابینہ، پارلیمنٹ اور نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے سامنے بھی رکھا گیا، اس سے زیادہ کیا کرسکتا… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ سن کر بڑی تکلیف ہوئی ہے،عمران خان

بھکر میں سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار

datetime 14  جولائی  2022

بھکر میں سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار

بھکر (این این آئی)بھکر کے علاقے دریا خان میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی گاڑی ایک کار سے ٹکرا گئی۔ذرائع کے مطابق قاسم سوری سمیت گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔قاسم سوری پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی90 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرنے جا رہے تھے جب حادثہ پیش… Continue 23reading بھکر میں سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار

قومی ائیر لائن کے بعد از حج آپریشن کا آغاز

datetime 14  جولائی  2022

قومی ائیر لائن کے بعد از حج آپریشن کا آغاز

لاہور/کراچی(این این آئی) قومی ائیر لائن کے بعد از حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت دو پروازیں حجاج کرام کو لے کر جدہ سے پاکستان پہنچ گئیں۔پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 732 جمعرات کو علی الصبح جدہ سے کراچی اور دوسری پی کے 739 جدہ سے لاہور پہنچی۔ترجمان… Continue 23reading قومی ائیر لائن کے بعد از حج آپریشن کا آغاز

حکومت نے تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 14  جولائی  2022

حکومت نے تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی) پارلیمانی کشمیر کمیٹی نے شہریار آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ باسط بخاری کمیٹی کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ کمیٹی کے کل 28 ممبران میں سے 16 ممبران نے شہریار آفریدی کے خلاف ووٹ دیا۔ سیکرٹری مشتاق احمد کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا… Continue 23reading حکومت نے تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا

عالمی صنفی تفریق کے انڈیکس 2022 میں پاکستان 145 ویں نمبر پر آ گیا

datetime 14  جولائی  2022

عالمی صنفی تفریق کے انڈیکس 2022 میں پاکستان 145 ویں نمبر پر آ گیا

عالمی صنفی تفریق کا انڈیکس 2022 جاری لاہور( این این آئی)ورلڈ اکنامک انڈیکس نے صنفی تفریق سے متعلق 146 ممالک کی رپورٹ جاری کر دی۔ عالمی صنفی تفریق کے انڈیکس 2022 میں پاکستان 145 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 10 کروڑ 70 لاکھ خواتین کی آبادی والے ملک میں صنفی فرق 56.4… Continue 23reading عالمی صنفی تفریق کے انڈیکس 2022 میں پاکستان 145 ویں نمبر پر آ گیا