اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

datetime 15  جولائی  2022

مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید 4 روز تک تیز بارشیں متوقع ہیںاس لئے پنجاب کی ضلعی انتظامیہ نالوں اور ڈرینز کی صفائی سمیت تمام انتظامات مکمل رکھے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا کہ سیلابی… Continue 23reading مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

ضمنی انتخابات، پولیس کے52 ہزار سے زائد اہلکار و افسران ڈیوٹی دیں گے، خفیہ اداروں کو بھی ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 15  جولائی  2022

ضمنی انتخابات، پولیس کے52 ہزار سے زائد اہلکار و افسران ڈیوٹی دیں گے، خفیہ اداروں کو بھی ٹاسک سونپ دیا گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس نے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی ۔ ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب وقاص نذیر کے مطابق پنجاب کے 14 اضلاع میں 52 ہزار سے زائد اہلکاران و افسران ضمنی انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ 17 جولائی کو منعقد ہونے… Continue 23reading ضمنی انتخابات، پولیس کے52 ہزار سے زائد اہلکار و افسران ڈیوٹی دیں گے، خفیہ اداروں کو بھی ٹاسک سونپ دیا گیا

عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

datetime 15  جولائی  2022

عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

لاہور( این این آئی)وزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا ۔سعودی شہریوں سمیت اقامہ ہولڈرز اعتمرنا موبائل ایپ سے عمرہ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں ،اندرون اور بیرون ممالک سے آنے والے زائرین 30 جولائی سے عمرہ کی سعادت حاصل… Continue 23reading عمرہ زائرین کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں نئے طیاروں کی شمولیت

datetime 15  جولائی  2022

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں نئے طیاروں کی شمولیت

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں نئے طیاروں کی شمولیت اسلام آباد (آن لائن) پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں نئے طیاروں کی شمولیت کا عمل جاری ہے ۔ رواں سال کا دوسرا ائیربس 320 طیارہ شارجہ سے پاکستان پہنچ گیا ۔ پہلا جہاز 29 اپریل کو پاکستان آیا تھا اور اب آپریشنل… Continue 23reading پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں نئے طیاروں کی شمولیت

محکمہ موسمیات نے بجلی منقطع ہونے کے باعث بارش کی مزید پیشگوئی سے معذرت کرلی

datetime 15  جولائی  2022

محکمہ موسمیات نے بجلی منقطع ہونے کے باعث بارش کی مزید پیشگوئی سے معذرت کرلی

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے بجلی منقطع ہونے کے باعث بارش کی مزید پیشگوئی سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات بارش سے متعلق پیشگوئی سے معذرت کرلی ، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ بجلی منقطع ہوگئی ،مزید پیشگوئی جاری نہیں کرسکتے۔دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ گلستان… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بجلی منقطع ہونے کے باعث بارش کی مزید پیشگوئی سے معذرت کرلی

دریائے سندھ کاپانی پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافہ کرسکتا ہے،سائنسدانوں نے حیرت انگیز تجویز دے دی

datetime 15  جولائی  2022

دریائے سندھ کاپانی پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافہ کرسکتا ہے،سائنسدانوں نے حیرت انگیز تجویز دے دی

دریائے سندھ کاپانی پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافہ کرسکتا ہے،سائنسدانوں نے حیرت انگیز تجویز دے دی لاہور( این این آئی)سائنس دانوں نے پاکستان کو دریائے سندھ کا ماڈل تبدیل کرکے بجلی سستی کرنے اور زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کی تجویز دے دی۔ یہ تحقیقاتی رپورٹ کیپٹل یونیورسٹی اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد،وکٹوریہ یونیورسٹی آسٹریلیا، تاشقند اور ازبکستان… Continue 23reading دریائے سندھ کاپانی پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافہ کرسکتا ہے،سائنسدانوں نے حیرت انگیز تجویز دے دی

عدالتیں اپنا اعتماد بحال کریں، فیصلوں میں غیرجانبداری نظر آنی چاہیے،سراج الحق

datetime 15  جولائی  2022

عدالتیں اپنا اعتماد بحال کریں، فیصلوں میں غیرجانبداری نظر آنی چاہیے،سراج الحق

لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتیں اپنا اعتماد بحال کریں، فیصلوں میں غیرجانبداری نظر آنی چاہیے، ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد قوم پاناما لیکس اور پنڈوراپیپرز میں ملوث افراد کے خلاف عدالتی ایکشن کی منتظر ہے، کرپٹ لوگوں کا احتساب ہو جاتا… Continue 23reading عدالتیں اپنا اعتماد بحال کریں، فیصلوں میں غیرجانبداری نظر آنی چاہیے،سراج الحق

ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے

datetime 15  جولائی  2022

ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے

ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے ڈیرہ غازی خان (این این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے، وہ 2008 سے اب تک کئی سیاسی جماعتیں بدل چکے ہیں۔عمران خان ڈی جی… Continue 23reading ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی امیدوار سیف الدین کھوسہ خود لوٹا نکلے

کسی مسٹر ایکس، وائی کو نہیں جانتے، اپنا آئینی کردار ادا کرتے رہیں گے، الیکشن کمیشن

datetime 15  جولائی  2022

کسی مسٹر ایکس، وائی کو نہیں جانتے، اپنا آئینی کردار ادا کرتے رہیں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شیریں مزاری کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی مسٹر ایکس، وائی یا زیڈ کو نہیں جانتے اور کسی اشتعال اور دباؤ میں آئے بغیر اپنا آئینی کردار ادا کرتے رہیں گے۔ سابق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading کسی مسٹر ایکس، وائی کو نہیں جانتے، اپنا آئینی کردار ادا کرتے رہیں گے، الیکشن کمیشن