اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے لئے نیا سردرد، اہم ایم این اے کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

datetime 15  جولائی  2022

پی ٹی آئی کے لئے نیا سردرد، اہم ایم این اے کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف کے لئے درد سر بن گئے، تحریک انصاف کے ایم این اے عبدالشکور شاد نے پارٹی چھوڑنے اور اسمبلی جانے کی دھمکی دے دی، عبدالشکور شاد کا کہنا تھا کہ میرے مخالفین کو ٹکٹ دیے جا رہے ہیں، عبدالشکور شاد کا پی ٹی آئی رہنما علی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے لئے نیا سردرد، اہم ایم این اے کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا، بابر اعظم کا کوہلی کو مشورہ

datetime 15  جولائی  2022

مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا، بابر اعظم کا کوہلی کو مشورہ

مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا، بابر اعظم کا کوہلی کو مشورہ اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم… Continue 23reading مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا، بابر اعظم کا کوہلی کو مشورہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، ریلوے نے بھی مسافروں کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 15  جولائی  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، ریلوے نے بھی مسافروں کو بڑا ریلیف دے دیا

لاہور(این این آئی)ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد وزارت ریلوے نے کرایوں میں پانچ سے دس فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریل کے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک کمی کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے،وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کرایوں میں کمی کی ہدایت دیدی ہے۔

پنجاب حکومت کا عالمی بینک سے 304 ملین ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2022

پنجاب حکومت کا عالمی بینک سے 304 ملین ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت عالمی بینک سے 304 ملین ڈالر کا قرض لے گی، پاکستانی کرنسی میں مذکورہ قرض 62 ارب روپے بنتا ہے، بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عالمی بینک سے لئے جانے والے قرض پالیسی کے فیصلے کی توسیع کر دی ہے، واضح رہے کہ پنجاب حکومت یہ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا عالمی بینک سے 304 ملین ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

’’حریم شاہ کی شوہر سمیت ترکی میں گرفتاری کی خبریں‘‘ خاندانی ذرائع کا مؤقف سامنے آگیا

datetime 15  جولائی  2022

’’حریم شاہ کی شوہر سمیت ترکی میں گرفتاری کی خبریں‘‘ خاندانی ذرائع کا مؤقف سامنے آگیا

استنبول (این این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں کہ انہیں مسقط جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حریم شاہ سے متعلق مختلف ویب سائٹس نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں شوہر بلال کے ہمراہ مسقط جاتے ہوئے ترکیہ ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے… Continue 23reading ’’حریم شاہ کی شوہر سمیت ترکی میں گرفتاری کی خبریں‘‘ خاندانی ذرائع کا مؤقف سامنے آگیا

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے کمیٹی تشکیل

datetime 15  جولائی  2022

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے غداری کا مقدمہ قائم کرنے سے متعلق کمیٹی تشکیل دیدی جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس کا فیصلہ قابل ستائش اور سنگ میل… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے کمیٹی تشکیل

اینٹی کرپشن میں فرح گوگی کیخلاف درج مقدمہ کی ایف آئی آر بھی سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  جولائی  2022

اینٹی کرپشن میں فرح گوگی کیخلاف درج مقدمہ کی ایف آئی آر بھی سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

مکوآنہ (این این آئی )اینٹی کرپشن فیصل آباد کی جانب سابق وزیراعظم عمران خان کی بیوی کی دوست فرح گوگی کے خلاف درج مقدمہ کی ایف آئی آر بھی سامنے آگئی, مقدمہ تحقیقات اور انکوائری کے بعد درج گیا, ایف آئی آر میں انکشاف کیا کہ کروڑوں کی اراضی حاصل کرنے لئے درخوست آن لائن… Continue 23reading اینٹی کرپشن میں فرح گوگی کیخلاف درج مقدمہ کی ایف آئی آر بھی سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی سے بذریعہ بس مظفرگڑھ جانے والی خاتون کے ہاں دوران سفر بچے کی پیدائش

datetime 15  جولائی  2022

کراچی سے بذریعہ بس مظفرگڑھ جانے والی خاتون کے ہاں دوران سفر بچے کی پیدائش

کراچی (این این آئی)کراچی سے بذریعہ بس مظفرگڑھ جانے والی ایک خاتون نے دوران سفر بچے کو جنم دے دیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایک خاتون اپنے شوہر محمد عثمان کے ہمراہ کراچی سے بس نمبر ایچ ایچ ایس 224 میں اپنے آبائی گھر مظفرگڑھ جا رہی تھی کہ حیدرآباد عبور کرنے کے بعد حاملہ… Continue 23reading کراچی سے بذریعہ بس مظفرگڑھ جانے والی خاتون کے ہاں دوران سفر بچے کی پیدائش

ن لیگ کے جلسے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

datetime 15  جولائی  2022

ن لیگ کے جلسے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

کلر سیداں (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کلر سیداں میں سیاسی پاور شو کے دوران ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والے شخص کی شناخت راجہ حسن اختر کے نام سے ہوئی جنہیں ن لیگ کے جلسے کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔ریسکیو… Continue 23reading ن لیگ کے جلسے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق