جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا عالمی بینک سے 304 ملین ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2022 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت عالمی بینک سے 304 ملین ڈالر کا قرض لے گی، پاکستانی کرنسی میں مذکورہ قرض 62 ارب روپے بنتا ہے، بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عالمی بینک سے لئے جانے والے قرض پالیسی کے فیصلے کی توسیع کر دی ہے، واضح رہے کہ پنجاب حکومت یہ قرض سپورٹ پروگرام کی مد میں لے گی، جس میں کوئی ترقیاتی بجٹ شامل نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…