لکھنو کے مال میں نماز پڑھنے پرہندئوانتہاپسندوں آپے سے باہر ،نمازیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
لکھنو(این این آئی) بھارت کے شہرلکھنو کے ایک مال میں نماز پڑھنے پرہندوانتہاپسندوں آپے سے باہر ہوگئے اورنمازیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہرلکھنو کے ایک شاپنگ مال میں چند مسلمانوں کے نماز پڑھنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہندوانتہاء پسندوں نے نمازیوں کو جان سے… Continue 23reading لکھنو کے مال میں نماز پڑھنے پرہندئوانتہاپسندوں آپے سے باہر ،نمازیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں