حکومت نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن دبا لیا، وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے اب تک بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، جو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی شرط ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق کل ہونے والے ضمنی انتخابات سے قبل حکومت بھرپور کوشش کر… Continue 23reading حکومت نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن دبا لیا، وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں