ہائیکورٹ سے شیخ رشید کو بڑی خوشخبری آگئی
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست پر اینٹی کرپشن کو شیخ رشید کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے 27 جولائی کو اینٹی کرپشن سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے شیخ رشید کی اینٹی کرپشن میں… Continue 23reading ہائیکورٹ سے شیخ رشید کو بڑی خوشخبری آگئی