جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید 96سال کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 15  جولائی  2022 |

کراچی (این این آئی)جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔مرحوم جسٹس ریٹائرڈ محمد علی سید ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے 7 بار صدر رہ چکے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ 1:30 بجے بلال مسجد محمد علی سوسائٹی کراچی میں ادا کی گئی جس میں وکلاء سمیت مرحوم کے عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…