جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدر مملکت نے پاکستان ایئر فورس، ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کی سینیٹ کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 15  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ایئر فورس، ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کی سینیٹ کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی،ایئر وار کالج کے سینیٹ ممبران میں صدر مملکت ، چیف آف ایئر سٹاف ، پی ایس او ٹریننگ اور صدر ایئر وار کالج بحیثیت ایکس آفیشو ممبران شامل ہیں ،ممبران میں 1وفاقی حکومت کا نمائندہ اور متعلقہ شعبوں کے 4 ماہرین بھی شامل ،سینیٹ ممبران میں 1 ایلومنائی ، تدریسی شعبے کے 2 نمائندے اور 4 فیکلٹی ممبران بھی شامل ہیں ،ایچ ای سی کا نمائندہ ، رجسٹر ار اور ڈائریکٹر کیو ای سی بھی بطور ممبران تعینات کر دیا گیا ،صدر مملکت پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ ایکٹ 2021 ء کے تحت ادارے کے پیٹرن ہیں،صدر مملکت نے ممبران کی تعیناتیاں ایکٹ کے سیکشن 8 (تین) کے تحت کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…