سرگودھا(این این آئی)شادی کی سہاگ رات دولہا نے نئی نویلی دلہن کو جوڑا عروسی میں قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔آر پی او سرگودہا نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے
ڈی پی او کو حقائق سامنے لانے اور ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔پولیس نے مقتولہ کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد
ورثاء کے سپرد کر دی اور مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے قصبہ مٹھہ ٹوانہ میں نوجوان فرحت کی شادی دوشیزہ ہاجرہ بی بی سے ہوئی
اور شادی کی سہاگ رات کو دولہا نے نئی نویلی دلہن کو جوڑا عروسی میں قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ار پی او سرگودھا ریجن عمران محمود نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے
ڈی پی او خوشاب سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزم دولہا کی فوری گرفتاری اور وقوعہ کے حقائق سامنے لانے کا حکم دے دیا۔پ
ولیس تھانہ مٹھ ٹوانہ نے مقتولہ دلہن کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی اور مصروف تفتیش ہے۔