جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

باہر نکلو تو لوگ لوٹا کہتے ہیں، منحرف رکن کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 15  جولائی  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خوشاب سے پی ٹی آئی کے منحرف رکن غلام رسول سنگھا نے بڑا اعتراف کر لیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پنجاب کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں انتخابی مہم کے دوران انہوں نے کہا کہ آپ لوگ مجھے صاحب کہتےہیں اور باہر نکلو تو لوگ لوٹا کہتے ہیں آپ لوگ بتائیں کیامیں صاحب کہلوانےکیلئے رہ گیا ہوں۔غلام رسول سنگھا منحرف ہو کر ن لیگ میں شامل ہو گئے تھے اور ضمنی الیکشن میں غلام رسول سنگھا کے بھائی غلام حیدر سنگھا ن لیگ کے امیدوار ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…