جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’حریم شاہ کی شوہر سمیت ترکی میں گرفتاری کی خبریں‘‘ خاندانی ذرائع کا مؤقف سامنے آگیا

datetime 15  جولائی  2022 |

استنبول (این این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں کہ انہیں مسقط جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حریم شاہ سے متعلق مختلف ویب سائٹس نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں شوہر بلال کے ہمراہ مسقط جاتے ہوئے ترکیہ ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے بھاری مقدار میں سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال اس وقت ترکی پولیس کی حراست میں ہیں۔ تاہم نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کے قریبی ذرائع نے ان خبروں کی تردید کی ہے۔ حریم کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم اس وقت شوہر کے ہمراہ ترکی میں موجود ہیں اور دونوں خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں، ان کا حالیہ دنوں میں مسقط کے لیے کوئی پلان ہی شیڈول نہیں تھا تو ائیرپورٹ سے گرفتاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…