جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی صنفی تفریق کے انڈیکس 2022 میں پاکستان 145 ویں نمبر پر آ گیا

datetime 14  جولائی  2022 |

عالمی صنفی تفریق کا انڈیکس 2022 جاری

لاہور( این این آئی)ورلڈ اکنامک انڈیکس نے صنفی تفریق سے متعلق 146 ممالک کی رپورٹ جاری کر دی۔

عالمی صنفی تفریق کے انڈیکس 2022 میں پاکستان 145 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 10 کروڑ 70 لاکھ خواتین کی آبادی والے ملک میں صنفی فرق 56.4 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔

پاکستان خواتین کو تعلیم کے مواقع دینے میں 135 ویں اور طبی سہولتوں میں 143 ویں نمبر پر ہے۔ورلڈ اکنامک انڈیکس کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان خواتین کو سیاسی طور پر بااختیار بنانے میں 95 ویں نمبر پر ہے۔

عالمی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا ئ62.3فیصد کے ساتھ سب سے نچلے درجے پر ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئس لینڈ، فن لینڈ، ناروے، نیوزی لینڈ اور سوئیڈن سب سے کم صنفی فرق کے ساتھ فہرست میں اوپر ہیں۔

واضح رہے کہ ورلڈ اکنامک انڈیکس کی رپورٹ میں صنفی تفریق سے متعلق 146 ملکوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…