پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ایران کوایٹم بم بنانے سے روکنے کیلئے اسرائیل اور امریکہ میں نیا معاہدہ

datetime 13  جولائی  2022

ایران کوایٹم بم بنانے سے روکنے کیلئے اسرائیل اور امریکہ میں نیا معاہدہ

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن رواں ہفتے ایک ایسے معاہدے پر دستخط کرنے جا رہے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک ‘قومی طاقت کے تمام ذرائع’ استعمال کرتے ہوئے اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار نہ بنا سکے۔ اسی ہفتے امریکی صدر… Continue 23reading ایران کوایٹم بم بنانے سے روکنے کیلئے اسرائیل اور امریکہ میں نیا معاہدہ

اداکارہ میرا سلمان خان سے شادی کی خواہش مند

datetime 13  جولائی  2022

اداکارہ میرا سلمان خان سے شادی کی خواہش مند

کراچی(این این آئی) معروف اداکارہ میرا نے بالی ووڈ کے دبنگ خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا نے نجی ٹی وی پر دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں اگر بھارتی اداکار سلمان خان شادی کی پیش کش کریں تو وہ انہیں منع نہیں کرپائیں گی۔ان کا… Continue 23reading اداکارہ میرا سلمان خان سے شادی کی خواہش مند

ائیر لفٹ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان

datetime 13  جولائی  2022

ائیر لفٹ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)آن لائن پبلی کیشن ڈیل اسٹریٹ ایشیا کے مطابق کوئیک کامرس اسٹارٹ اپ ائیر لفٹ کی پاکستان میں سروس مستقل طور پر بند ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ائیر لفٹ ابتدائی طور پر ایک بس سروس تھی جو بعدازاں ایک ڈیلیوری سروس بن گئی جس نے گزشتہ سال مقامی سطح پر… Continue 23reading ائیر لفٹ کا پاکستان میں سروس بند کرنے کا اعلان

ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التوامقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی

datetime 13  جولائی  2022

ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التوامقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کی اعلیٰ اور نچلی عدالتیں 21 لاکھ 44 ہزار زیر التوا مقدمات کے ایک بڑے بیک لاگ سے نمٹ رہی ہیں کیونکہ 2021 کے دوران 41 لاکھ 2 ہزار مقدمات کا فیصلہ کیا گیا اور 40 لاکھ 60 ہزار نئے مقدمات دائر کیے گئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق 2021 کے آغاز… Continue 23reading ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التوامقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی

کراچی میں بارش ،صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دینے کیلئے بختاور بھٹو زرداری میدان میں آگئیں

datetime 13  جولائی  2022

کراچی میں بارش ،صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دینے کیلئے بختاور بھٹو زرداری میدان میں آگئیں

کراچی (این این آئی)کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دینے کیلئے بختاور بھٹو زرداری میدان میں آگئیں ۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے دنیا بھر میں ترقی یافتہ شہروں… Continue 23reading کراچی میں بارش ،صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دینے کیلئے بختاور بھٹو زرداری میدان میں آگئیں

ماں نے ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے اپنے نومولود بچے کو فروخت کردیا

datetime 13  جولائی  2022

ماں نے ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے اپنے نومولود بچے کو فروخت کردیا

ماسکو (این این آئی) روسی خاتون کو ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے مبینہ طور پر اپنے نومولود بچے کو فروخت کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33سالہ خاتون کو مئی کے آخر میں انسانی اسمگلنگ کے شبے میں حراست میں لیا گیاہے ۔ روسی خاتو ن نے 25اپریل… Continue 23reading ماں نے ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے اپنے نومولود بچے کو فروخت کردیا

کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم دنیا میں تیزی سے پھیلنے لگی

datetime 13  جولائی  2022

کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم دنیا میں تیزی سے پھیلنے لگی

نئی دہلی (این این آئی) ماہرین نے کورونا وائرس کی ایک اور بہت تیزی سے پھیلنے قسم کے سامنے آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اومیکرون کی یہ نئی قسم اس وقت کئی ممالک میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔بی اے 2.75 نامی اس قسم کو سینٹورز کا نام بھی دیا گیا ہے جو… Continue 23reading کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم دنیا میں تیزی سے پھیلنے لگی

رکشے پر 2درجن سے زائد افراد سوار پولیس بھی دیکھ کر حیران رہ گئی

datetime 13  جولائی  2022

رکشے پر 2درجن سے زائد افراد سوار پولیس بھی دیکھ کر حیران رہ گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر فتح پور میں پیش آنے والے واقعے نے پولیس اہلکاروں کو بھی حیران کر دیا۔پیٹرولنگ پولیس نے ایک رکشے کو روکا تو اس وقت حیرت کی انتہا ء نہ رہی جب انہوں نے دیکھا کہ رکشے میں 5یا 7نہیں بلکہ پورے 27لوگ سوار تھے۔ٹوئٹر… Continue 23reading رکشے پر 2درجن سے زائد افراد سوار پولیس بھی دیکھ کر حیران رہ گئی

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں خیبرپختونخوا کے وسائل استعمال ہونے کے شواہد سامنے آگئے

datetime 13  جولائی  2022

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں خیبرپختونخوا کے وسائل استعمال ہونے کے شواہد سامنے آگئے

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں خیبرپختونخوا کے وسائل استعمال ہونے کے شواہد سامنے آگئے لاہور (آن لائن)پنجاب کے ضمنی انتخابات میں خیبرپختونخوا کے وسائل استعمال ہونے کے شواہد سامنے آگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی مہم کیلئے فرنٹیئرکانسٹیبلری (ایف سی) کے محافظ فراہم کردیے۔گزشتہ شب لاہور… Continue 23reading پنجاب کے ضمنی انتخابات میں خیبرپختونخوا کے وسائل استعمال ہونے کے شواہد سامنے آگئے