بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

رکشے پر 2درجن سے زائد افراد سوار پولیس بھی دیکھ کر حیران رہ گئی

datetime 13  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر فتح پور میں پیش آنے والے واقعے نے پولیس اہلکاروں کو بھی حیران کر دیا۔پیٹرولنگ پولیس نے ایک رکشے کو روکا تو اس وقت حیرت کی انتہا ء نہ رہی جب انہوں نے دیکھا کہ رکشے میں 5یا 7نہیں بلکہ پورے 27لوگ سوار تھے۔ٹوئٹر صارف نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شئیر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار نے رکشے کو روکا اور جب سواریاں باہر نکلنا شروع ہوئیں تو وہ حیران رہ گیا۔عام طور پر رکشے میں 3سے 6افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوتی ہے لیکن اس رکشے میں 27سوار یاں موجود تھیں جو ایک دوسرے کی گود میں بیٹھے ہوئے تھے، ان افراد میں بچے اور بزرگ بھی شامل تھے۔سوشل میڈیا پر شیئر ہونیوالی ویڈیو میں پولیس اہلکار کو باقاعدہ سواریوں کو گنتے دیکھا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…