جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں بارش ،صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دینے کیلئے بختاور بھٹو زرداری میدان میں آگئیں

datetime 13  جولائی  2022 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دینے کیلئے بختاور بھٹو زرداری میدان میں آگئیں ۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے دنیا بھر میں ترقی یافتہ شہروں کو اربن فلڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ کراچی میں اتنی زیادہ بارشوں کی امید نہیں تھی، کراچی میں اس سال ریکارڈ توڑ بارشیں ہوئی ہیں۔حکومت سندھ کی حمایت کرتے ہوئے بختاور بھٹو زرداری نے مزید لکھا صوبائی حکومت 24 گھنٹے کام کر رہی ہے، پانی کی نکاسی کے لیے پہلے بارش کا رکنا ضروری ہے۔بختاور بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں مختلف ممالک کے ترقی یافتہ شہروں کی سیلاب میں ڈوبی تصاویر بھی شیئر کیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…