اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

جامعہ کراچی خودکش حملہ، کیس کی گتھیاں سلجھنے لگیں، گرفتار دہشتگرد کے اہم ا نکشافات

datetime 14  جولائی  2022

جامعہ کراچی خودکش حملہ، کیس کی گتھیاں سلجھنے لگیں، گرفتار دہشتگرد کے اہم ا نکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )جامعہ کراچی میں خودکش حملے کی تفتیش میں کیس کی گھتیاں سلجھنے لگیں،سی ٹی ڈی ہاتھوں گرفتار ملزم سے تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گرفتارملزم داد بخش کو چشم دید گواہ نے عدالت کے روبرو شناخت پریڈ میں شناخت کر لیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں ثاقب صغیر کی شائع خبر… Continue 23reading جامعہ کراچی خودکش حملہ، کیس کی گتھیاں سلجھنے لگیں، گرفتار دہشتگرد کے اہم ا نکشافات

خورشید محمود قصوری نے بھارت جاکر جاسوسی کرنے اور معلومات جنرل اشفاق پرویز کیانی کو دینے کا کہا پاکستانی صحافی کے اعتراف سے بھارت میں بھونچال آگیا

datetime 14  جولائی  2022

خورشید محمود قصوری نے بھارت جاکر جاسوسی کرنے اور معلومات جنرل اشفاق پرویز کیانی کو دینے کا کہا پاکستانی صحافی کے اعتراف سے بھارت میں بھونچال آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی صحافی نصرت مرزا کے بھارتی میڈیا کے ساتھ انٹرویو سے بھارتی سیاست میں بھونچال آگیا ہے۔روزنامہ جنگ میں خالد محمود خالد کی شائع خبر کے مطابق نصرت مرزا نے اپنے انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ وہ 2005 سے 2011 تک بھارت جاکر پاکستانی انٹیلی جنس اداروں کے لئے جاسوسی کرتے رہے ہیں۔… Continue 23reading خورشید محمود قصوری نے بھارت جاکر جاسوسی کرنے اور معلومات جنرل اشفاق پرویز کیانی کو دینے کا کہا پاکستانی صحافی کے اعتراف سے بھارت میں بھونچال آگیا

یورو ڈالر کے ہاتھوں پٹ گیا، 20سال میں پہلی بار یورو کی قیمت ڈالر سے کم ہوگئی

datetime 14  جولائی  2022

یورو ڈالر کے ہاتھوں پٹ گیا، 20سال میں پہلی بار یورو کی قیمت ڈالر سے کم ہوگئی

ماسکو (این این آئی) یورو کی قیمت میں اچانک کمی آئی یہاں تک کہ ڈالر کے مقابلے میں یورو ڈالر سے نیچے چلا گیا۔ یہ بیس سال میں پہلی بڑی کمی ہے جس میں امریکی ڈالر یورو سے تگڑا ہوگیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ یورو کی قیمت میں کمی کی بڑی وجہ روس سے… Continue 23reading یورو ڈالر کے ہاتھوں پٹ گیا، 20سال میں پہلی بار یورو کی قیمت ڈالر سے کم ہوگئی

لوٹوں کے خلاف بیان دینے والے عمران خان نے سابق لیگی رہنما کو الیکشن ٹکٹ دیدیا

datetime 14  جولائی  2022

لوٹوں کے خلاف بیان دینے والے عمران خان نے سابق لیگی رہنما کو الیکشن ٹکٹ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )لوٹوں کے خلاف بیان دینے والے اور انہیں معاشرے کے ردِ عمل سے ڈرانے والے عمران خان نے خود دوسری جماعت کے سابق رہنما کو ٹکٹ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو سابق وزیراعظم عمران خان نے بھکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر لوٹوں… Continue 23reading لوٹوں کے خلاف بیان دینے والے عمران خان نے سابق لیگی رہنما کو الیکشن ٹکٹ دیدیا

لیگی ایم پی اے کی گاڑی پر پتھرائو ،جواب میں ہوائی فائرنگ ،ایک شخص زد میں آگیا

datetime 14  جولائی  2022

لیگی ایم پی اے کی گاڑی پر پتھرائو ،جواب میں ہوائی فائرنگ ،ایک شخص زد میں آگیا

مظفرگڑھ، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) تحصیل چوک سرور شہید میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کی ریلی پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے پتھراؤ کیا،جواب میں نامعلوم شخص کی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا،جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے اظہر عباس… Continue 23reading لیگی ایم پی اے کی گاڑی پر پتھرائو ،جواب میں ہوائی فائرنگ ،ایک شخص زد میں آگیا

شبلی فراز کی پھرتیاں ، مرزا غالب کے کلام کو اپنے والد سے منسوب کردیا

datetime 14  جولائی  2022

شبلی فراز کی پھرتیاں ، مرزا غالب کے کلام کو اپنے والد سے منسوب کردیا

شبلی فراز کی پھرتیاں اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، شاعر احمد فراز کے صاحبزادے شبلی فراز نے مرزا غالب کا کلام اپنے والد کے نام سے شیئر کر دیا۔ شبلی فراز کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے کلام پر وفاقی وزیر خواجہ آصف کی جانب… Continue 23reading شبلی فراز کی پھرتیاں ، مرزا غالب کے کلام کو اپنے والد سے منسوب کردیا

بیرونی مداخلت سے متعلق دلیل سے مطمئن نہیں، سپریم کورٹ

datetime 14  جولائی  2022

بیرونی مداخلت سے متعلق دلیل سے مطمئن نہیں، سپریم کورٹ

بیرونی مداخلت سے متعلق دلیل سے مطمئن نہیں، سپریم کورٹ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ بیرونی مداخلت سے متعلق دلیل سے مطمئن نہیں، تفصیلی فیصلہ 86 صفحات پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس عمر عطا بندیال… Continue 23reading بیرونی مداخلت سے متعلق دلیل سے مطمئن نہیں، سپریم کورٹ

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی، پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا

datetime 13  جولائی  2022

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی، پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ پہلے اور انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے،ون ڈے رینکنگ میں بھارت تیسرے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا۔آئی سی سی رینکنگ… Continue 23reading آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی، پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا

بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

datetime 13  جولائی  2022

بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

لاہور( این این آئی)کاہنہ میں بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریاں مار کر قتل کر دیا ،مقتول سلیم اور ملزم وسیم باپ بیٹا علاقے میں ناشتہ لگاتے تھے ۔پولیس کے مطابق صبح ناشتہ کی کمائی دو ہزار کی خاطر لڑائی ہوئی تو وسیم نے اپنے باپ سلیم کو چھریاں مار دیں… Continue 23reading بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریاں مار کر قتل کر دیا