پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

شبلی فراز کی پھرتیاں ، مرزا غالب کے کلام کو اپنے والد سے منسوب کردیا

datetime 14  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شبلی فراز کی پھرتیاں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، شاعر احمد فراز کے صاحبزادے شبلی فراز نے مرزا غالب کا کلام اپنے والد کے نام سے شیئر کر دیا۔

شبلی فراز کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے کلام پر وفاقی وزیر خواجہ آصف کی جانب سے تنقید کی گئی ہے۔

خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ احمد فراز ایک عہد کا نام ہے، آپ کو فراز کے ذمے مرزا غالب کا کلام لگانے کی ضرورت نہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ فرزندگی کی کوئی ایسی ڈیمانڈ نہیں ہوتی، اگر وجہ لاعلمی ہے تو خیر ہے۔ واضح رہے کہ شبلی فراز نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…