لاہور( این این آئی)کاہنہ میں بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریاں مار کر قتل کر دیا ،مقتول سلیم اور ملزم وسیم باپ بیٹا علاقے میں ناشتہ لگاتے تھے ۔پولیس کے مطابق صبح ناشتہ کی کمائی دو ہزار کی خاطر لڑائی ہوئی تو وسیم نے اپنے باپ سلیم کو چھریاں مار دیں اور موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیںاورشواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔
بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریاں مار کر قتل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































