جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات میں لاہور کے چار ،ملتان کے ایک حلقے کے لیے فوج طلب کرنے پر غور

datetime 13  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی) پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میںلاہور کے چار حلقوں اور ملتان کے ایک حلقے کے لیے فوج طلب کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پاک فوج کے جوان پولنگ اسٹیشنز کے باہر امن و امان کی ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔ضمنی انتخابات کے حلقوں میں رینجرز پہلے ہی طلب کرلی گی ہے ۔رینجرز کے جوان ضمنی انتخابات کے حلقوں میں پیٹرولنگ کے فرائض سر انجام دیں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،ضمنی انتخابات کے نتائج ریٹرنگ افسر کے کیمپ آفس سے جاری کیے جائیں گئے ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…