اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں سری لنکا والی صورتحال نہ ہونے کی وجہ عمران خان کی مدبرانہ سیاست ہے، فواد چوہدری

datetime 9  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں سری لنکا والی صورتحال نہ ہونے کی وجہ تحریک انصاف اور عمران خان کی مدبرانہ سیاست ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرانہوں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس کے کیپشن پر فواد چودھری نے لکھا کہ سری لنکا کے عوام کیلئے ڈھیروں محبتیں اور دعائیں خدا مشکلیں آسان کرے۔انہوں نے لکھا کہ اللہ پاکستان کو محفوظ رکھے آج یہ صورتحال یہاں نہیں تو واحد وجہ تحریک انصاف اور عمران خان کی ذمہ دارانہ اور مدبرانہ سیاست ہے، ہم ملک کو بحران سے نکالنے کی سیاست کر رہے ہیں خدا پاکستان کے لوگوں کا حامی و مددگار ہو!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…