پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں بڑی عید پر مسالوں اور سبزیوں کے دام بھی بڑے ہوگئے ، عوام پریشان

datetime 9  جولائی  2022

ملک میں بڑی عید پر مسالوں اور سبزیوں کے دام بھی بڑے ہوگئے ، عوام پریشان

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں بڑی عید پر مسالوں اور سبزیوں کے دام بھی بڑے ہوگئے جس کے باعث مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پیاز، ٹماٹر، لیموں، دھنیا اور ہری مرچ سمیت مختلف سبزیوں اور مسالہ جات کی قیمتوں میں اچانک دگنا تگنا اضافہ ہوگیا۔مختلف علاقوں میں… Continue 23reading ملک میں بڑی عید پر مسالوں اور سبزیوں کے دام بھی بڑے ہوگئے ، عوام پریشان

پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی صدر سے ملاقات

datetime 9  جولائی  2022

پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی صدر سے ملاقات

واشنگٹن ( آن لائن)امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی صدر سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات اوول آفس وائٹ ہاؤس میں ہوئی، اس موقع پر مسعود خان اور صدر جوبائیڈن نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر… Continue 23reading پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی صدر سے ملاقات

ہمیں عیدالاضحی کے اصل مقصد کو نہیں بھولنا چاہیے، شوبز شخصیات

datetime 9  جولائی  2022

ہمیں عیدالاضحی کے اصل مقصد کو نہیں بھولنا چاہیے، شوبز شخصیات

لاہور( این این آئی)شوبزشخصیات نے قوم کو عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں تہوار کو بھرپور انداز میں منانے کیساتھ ساتھ کورونا ایس او پیز پر بھی عمل پیرا ہونا ہے ،عیدالاضحی کاتہوار ہمیں قربانی کا درس دیتاہے اس لئے ہمیں اس کے اصل مقصد کو نہیں بھولنا چاہیے،گوشت کی تقسیم… Continue 23reading ہمیں عیدالاضحی کے اصل مقصد کو نہیں بھولنا چاہیے، شوبز شخصیات

بھارتی لوگوں کو خوش کرنے کیلئے پاکستانی تاریخ کو مسخ کیا گیا،قیام پاکستان سے متعلق جدوجہد کو غلط انداز میں پیش کرنے پر مس مارول پر تنقید

datetime 9  جولائی  2022

بھارتی لوگوں کو خوش کرنے کیلئے پاکستانی تاریخ کو مسخ کیا گیا،قیام پاکستان سے متعلق جدوجہد کو غلط انداز میں پیش کرنے پر مس مارول پر تنقید

کراچی (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز سمیت دیگر تین فلم سازوں کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی مسلم پاکستانی سپر ہیرو لڑکی کے کردار پر بنائی گئی ویب سیریز مس مارول کی تازہ قسط میں قیام پاکستان سے متعلق جدوجہد کو غلط انداز میں پیش کیے جانے پر تنقید کی جا رہی… Continue 23reading بھارتی لوگوں کو خوش کرنے کیلئے پاکستانی تاریخ کو مسخ کیا گیا،قیام پاکستان سے متعلق جدوجہد کو غلط انداز میں پیش کرنے پر مس مارول پر تنقید

جانی ڈیپ نے بچوں کے ہسپتالوں کو 8ملین ڈالرز کا عطیہ کردیا

datetime 9  جولائی  2022

جانی ڈیپ نے بچوں کے ہسپتالوں کو 8ملین ڈالرز کا عطیہ کردیا

لاس اینجلس (این این آئی)امریکی اداکار جانی ڈیپ نے بچوں کے ہسپتالوں کیلئے 8ملین ڈالرز کا عطیہ دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی اداکار نے مبینہ طور پر نان فنگیبل ٹوکنز یعنی ڈیجیٹل کرنسی کی فروخت کر کے متعدد خیراتی اداروں کو تقریبا 8لاکھ امریکی ڈالرز عطیہ کیے ہیں۔جن اداروں کو جانی… Continue 23reading جانی ڈیپ نے بچوں کے ہسپتالوں کو 8ملین ڈالرز کا عطیہ کردیا

سنت ابراہیمی انا کو ختم کرنے اور غریبوں کو حقوق دینے کادرس دیتی ہے،ثروت اعجاز قادری

datetime 9  جولائی  2022

سنت ابراہیمی انا کو ختم کرنے اور غریبوں کو حقوق دینے کادرس دیتی ہے،ثروت اعجاز قادری

کراچی (این این آئی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اسلام آپس میں یکجہتی روادری اور ایک دوسرے کے دکھ درد بانٹنے کا درس دیتا ہے ،انسانیت کی خدمت کرنا عین عبادت ہیانسانیت پر ظلم و جبر کرنیوالوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرنا چاہیے ، انسانیت کی قدر… Continue 23reading سنت ابراہیمی انا کو ختم کرنے اور غریبوں کو حقوق دینے کادرس دیتی ہے،ثروت اعجاز قادری

پنجاب حکومت نے عید پر مری جانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  جولائی  2022

پنجاب حکومت نے عید پر مری جانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام اباد ( آن لائن) پنجاب حکومت نے مری آنے والے سیاحوں کے لیے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے عید پر بہارہ کہو سے مری کیلئے 15 بسیں چلانے کا اعلان کیا ہپے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے بہارہ کہو سے مری کے لیے 15 بسیں چلائی جائیں گی۔ بس… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عید پر مری جانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

حج سے واپسی پر حاجیوں کا ایئر پورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 9  جولائی  2022

حج سے واپسی پر حاجیوں کا ایئر پورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)کرونا کے پھیلائو کے پیش نظر وزارتِ صحت کے مطابق حج سے واپسی پر حاجیوں کا ایئر پورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ڈائریکٹر حج نے ڈی جی سی اے اے کو تفصیلات کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔وزارت صحت نے سی اے اے سے پرائیویٹ… Continue 23reading حج سے واپسی پر حاجیوں کا ایئر پورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

عید تعطیلات میں مری جانے والوں کیلئے اہم خبر، گاڑیوں کی گنجائش کے علاوہ سیاحوں کے لئے اہم ہدایات جاری

datetime 9  جولائی  2022

عید تعطیلات میں مری جانے والوں کیلئے اہم خبر، گاڑیوں کی گنجائش کے علاوہ سیاحوں کے لئے اہم ہدایات جاری

راولپنڈی(این این آئی)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے عید الضحی کی تعطیلات کے حوالے سے سیاحتی مقام کوہ مری کیلئے جامع اور منظم ٹریفک پلان جاری کر دیا،سیاحوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو احسن طریقے سے برقرار رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کے 360سے زائد اہلکار تعینات کئے گئے، نو پارکنگ کے خاتمہ اور حادثات… Continue 23reading عید تعطیلات میں مری جانے والوں کیلئے اہم خبر، گاڑیوں کی گنجائش کے علاوہ سیاحوں کے لئے اہم ہدایات جاری