جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

حج سے واپسی پر حاجیوں کا ایئر پورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 9  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)کرونا کے پھیلائو کے پیش نظر وزارتِ صحت کے مطابق حج سے واپسی پر حاجیوں کا ایئر پورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ڈائریکٹر حج نے ڈی جی سی اے اے کو تفصیلات کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔وزارت صحت نے سی اے اے سے پرائیویٹ ایئر لائنز کے ذریعے آنے والے حاجیوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔مراسلے کے مطابق ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کیلیے ایئر پورٹس پر سی اے اے اور اے ایس ایف اہلکاروں کی تعیناتی کی ہدایت کی گئی ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…