واشنگٹن ( آن لائن)امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی صدر سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات اوول آفس وائٹ ہاؤس میں ہوئی، اس موقع پر مسعود خان اور صدر جوبائیڈن نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات کے دوران پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا تھا کہ صدر جوبائیڈن سے ملنا اعزاز کی بات ہے، صدر جوبائیڈن سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ہے۔
پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی صدر سے ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































