بدین (این این آئی)بدین میں بارش کے دوران قدرتی آفات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بدین کے مختلف دیہی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے۔پولیس کے مطابق گاؤں جانبجودھل میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق ہوا،گاؤں مڑھ میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہلاکت ہوئی۔