ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

4افراد پر آسمانی بجلی گرگئی، 2افراد موقع پر جاں بحق

datetime 27  اپریل‬‮  2023

4افراد پر آسمانی بجلی گرگئی، 2افراد موقع پر جاں بحق

بہاولپور(این این آئی)بہاولپورکے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں 4افراد پر آسمانی بجلی گرگئی جن میں سے 2افراد جان کی بازی ہارگئے۔آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد بری طرح جھلس گئے ہیں جبکہ جھلس جانے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد نے گندم کی کھیت میں تھریشر لگایا ہوا تھا۔

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے حادثہ، کئی اونٹ ہلاک

datetime 15  اپریل‬‮  2023

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے حادثہ، کئی اونٹ ہلاک

ریاض (این این آئی)سوشل میڈیا پر ایک عجیب و غریب منظر پرمشتمل ویڈیو وسیع پیمانے پر پھیل گئی، اس ویڈیو میں آسمانی بجلی ایک ٹرالر پر گر گئی اور ٹرالر متعدد اونٹوں کو ٹکرا گیا۔ اس خوفناک منظر کے ویڈیو کلپ پر لوگوں نے بڑے پیمانے پر رد عمل دیا۔ اس کلپ میں املاک پر… Continue 23reading سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے حادثہ، کئی اونٹ ہلاک

حویلیاں میں بارش کے دوران 5 افراد پر آسمانی بجلی گر گئی

datetime 27  فروری‬‮  2023

حویلیاں میں بارش کے دوران 5 افراد پر آسمانی بجلی گر گئی

حویلیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں میں پانچ افراد پر آسمانی بجلی گر گئی جس سے پانچوں افراد بری طرح جھلس گئے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان میں 14 سالہ لڑکا شدید زخموں کی وجہ سے جانبر نہ ہو سکا اور جاں بحق ہو گیا، باقی چاروں افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading حویلیاں میں بارش کے دوران 5 افراد پر آسمانی بجلی گر گئی

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار رہائشی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار رہائشی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار آسمانی بجلی رہائشی علاقے میں گرنے کا واقعہ پیش آ گیا، سوا سات بجے بارش کے دوران آسمانی بجلی سیکٹر جی نائن تھری کی گلی نمبر 2 ابن سینا روڈ پر سرو کے درخت پر گری اور آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کو اطلاع… Continue 23reading اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار رہائشی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ

منگنی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

منگنی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک

منگنی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں منگنی کے فوٹو شوٹ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے چین کے صوبے یننان میں پیش آیا جہاں منگنی کی ایک تقریب جاری تھی… Continue 23reading منگنی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

datetime 9  جولائی  2022

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

بدین (این این آئی)بدین میں بارش کے دوران قدرتی آفات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بدین کے مختلف دیہی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے۔پولیس کے مطابق گاؤں جانبجودھل میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق ہوا،گاؤں مڑھ میں بھی آسمانی بجلی گرنے… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

datetime 22  جنوری‬‮  2022

کوہاٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ (این این آئی)کوہاٹ کے دور افتادہ علاقے پستہ ونی میں خانہ بدوشوں کے خیمے پرآسمانی بجلی گرگئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی سیجھلس کر 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔علاوہ ازیں پشاور کے متنی بازار کے قریب مکان کی چھت گرنے… Continue 23reading کوہاٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

تھرمیں آسمانی بجلی گرنے سے5افراد لقمہ اجل بن گئے،عوام میں شدید خوف وہراس

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

تھرمیں آسمانی بجلی گرنے سے5افراد لقمہ اجل بن گئے،عوام میں شدید خوف وہراس

تھر(آن لائن)سندھ کے علاقے صحرائے تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد لقمہ اجل بن گئے،آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات کی وجہ سے تھر کے باسیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق صحرائے تھر کے مختلف علاقوں میں بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے۔ تھر کے علاقے مٹھی کے نواحی… Continue 23reading تھرمیں آسمانی بجلی گرنے سے5افراد لقمہ اجل بن گئے،عوام میں شدید خوف وہراس

بھارت، آسمانی بجلی گرنے سے 50 افراد ہلاک

datetime 12  جولائی  2021

بھارت، آسمانی بجلی گرنے سے 50 افراد ہلاک

جے پور (این این آئی) بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے پچاس افراد ہلاک ہو گئے ہیں، بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہلاک ہونے والوں کے بارے میں بتایاگیاکہ وہ جے پور میں 12ویں صدی… Continue 23reading بھارت، آسمانی بجلی گرنے سے 50 افراد ہلاک

Page 1 of 2
1 2