ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

منگنی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک

datetime 1  ستمبر‬‮  2022 |

منگنی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک

بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں منگنی کے فوٹو شوٹ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دولہا ہلاک ہوگیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے چین کے صوبے یننان میں پیش آیا جہاں منگنی کی ایک تقریب جاری تھی جس میں دلہن اور دولہے کا فوٹو شوٹ کیا جارہا تھا کہ اچانک آسمانی بجلی گری جس کے زد میں دولہا آگیا۔

رپورٹس کے مطابق دولہے روان کو آسمانی بجلی گرنے کی زد میں آنے کے باعث فورا اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

رپورٹس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے باعث منگنی کی تقریب میں موجود دیگر افراد محفوظ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…