اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

سری لنکا، بدترین سیاسی و معاشی بحران، شہریوں کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر فرار

datetime 9  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری لنکا، بدترین سیاسی و معاشی بحران، شہریوں کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر فرار

کولمبو (آن لائن) سیاسی و معاشی بحران کے باعث دیوالیہ ہونے والے سری لنکا میں ہزاروں مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل میں داخل ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سمیت مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں عوام کی جانب سے

حکومت کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں،کولمبو میں ہزاروں مظاہرین صدارتی محل کے سامنے کھڑی رکاوٹیں توڑ کر

صدارتی محل میں داخل ہو گئے، اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں،پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے

کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی، واٹر کینن کا استعمال کیا گیا اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی جس میں 34 کے قریب افراد زخمی ہوئے،

سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسیکو ان کی رہائش گاہ سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مظاہرین کی جانب سے صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…