منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

’میری زندگی پر فلم بنے تو اس میں ہیرو براڈ پٹ ہونا چاہیے‘ احمد شہزاد کی معصومانہ خواہش ، اینکر کی بھی ہنسی نکل گئی

datetime 8  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیلفی کنگ کے نام سے مشہور بلے باز احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنے تو اس میں ہیرو کا کردار ہالی ووڈ کے معروف اداکار براڈ پٹ ادا کریں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں احمد شہزاد سے بائیو پک کے حوالے سے سوال پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میری زندگی پر فلم بنے تو اس میں ہیرو معروف ہالی ووڈ اداکار براڈ پٹ ہونے چاہئیں۔احمد شہزاد کا یہ جواب سن کر اینکر نے ہی قہقہہ لگا دیا۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل احمد شہزاد اس وقت خبروں میں آئے تھے جب انہوں نے وقار یونس پر الزامات لگائے تھے۔ پاکستان کے لیے 13 ٹیسٹ، 81 ون ڈے اور 59 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے 30 سالہ احمد شہزاد کے مطابق وقار یونس کی رپورٹ کے باعث ان کا کریئر خراب ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…