پبلک اکائونٹس کمیٹی کا بی آر ٹی، بینک آف خیبر، بلین ٹری اور مالم جبہ کیس دوبارہ کھولنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں چیئرمین نورعالم خان نے نیب کے قائم مقام چیئرمین ظاہر شاہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بی آر ٹی، بینک آف خیبر، بلین ٹری سونامی اور مالم جبہ کیس دوبارہ کھول کر پی اے سی کو رپورٹ دی جائے۔ جمعرات کو… Continue 23reading پبلک اکائونٹس کمیٹی کا بی آر ٹی، بینک آف خیبر، بلین ٹری اور مالم جبہ کیس دوبارہ کھولنے کا حکم