منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عید کی چھٹیوں کے دوران کتنی گاڑیوں کو مری جانے کی اجازت ہوگی ؟سیاحوں کیلئے بڑی خبر

datetime 7  جولائی  2022

عید کی چھٹیوں کے دوران کتنی گاڑیوں کو مری جانے کی اجازت ہوگی ؟سیاحوں کیلئے بڑی خبر

مری، اسلام آباد (این این آئی)مری کے سٹی ٹریفک پولیس آفیسر (سی ٹی او) نوید ارشاد نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے مطابق شہر میں 8 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ایک بیان میں سی ٹی او نوید ارشاد نے کہا کہ عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران مری میں… Continue 23reading عید کی چھٹیوں کے دوران کتنی گاڑیوں کو مری جانے کی اجازت ہوگی ؟سیاحوں کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ، نئی انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  جولائی  2022

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ، نئی انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( این این آئی) راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے سے متعلق نئی انکوائری رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ منصوبے پر غلط رپورٹ دینے پر سابق کمشنر گلزار حسین شاہ اور پنجاب کے سابق چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انکوائری آفیسر عمر رسول کی جانب سے… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ، نئی انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

پورا ایک مہینہ مفت سفر کریں، شہباز شریف نے اسلام آباد میں میٹر و بس سروس کے 2نئے روٹس کا افتتاح کردیا

datetime 7  جولائی  2022

پورا ایک مہینہ مفت سفر کریں، شہباز شریف نے اسلام آباد میں میٹر و بس سروس کے 2نئے روٹس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم گزشتہ چار سالوں میں عوام کے فلاحی منصوبوں میں تاخیر کا جواب مانگتی ہے ، ماضی کی کوتاہیوں کے ازالے کا وقت آگیا ہے ،تمام ادارے دن رات کام کریں ،ماضی میں ناقص منصوبہ بندی اور ٹنڈرنگ سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا… Continue 23reading پورا ایک مہینہ مفت سفر کریں، شہباز شریف نے اسلام آباد میں میٹر و بس سروس کے 2نئے روٹس کا افتتاح کردیا

اتحادی حکومت کا کمال ،سندھ والوں کی قسمت جاگ اٹھی ، 6 رویہ 306 کلومیٹر طویل موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری

datetime 7  جولائی  2022

اتحادی حکومت کا کمال ،سندھ والوں کی قسمت جاگ اٹھی ، 6 رویہ 306 کلومیٹر طویل موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے بلٹ آپریٹ اینڈ ٹرانسفر (بی او ٹی) کی بنیاد پر 308194 ملین روپے لاگت کے حیدرآباد۔سکھر موٹروے منصوبہ، 17379.949 ملین روپے کے لاہور۔سیالکوٹ موٹروے لنک ہائی وے منصوبہ، 25500 ملین روپے کے پنجاب اربن لین سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ سمیت 16489.198 ملین روپے کے… Continue 23reading اتحادی حکومت کا کمال ،سندھ والوں کی قسمت جاگ اٹھی ، 6 رویہ 306 کلومیٹر طویل موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری

آپ اتنی خوبصورت ہیں شادی کی کیا ضرورت ہے؟ سابق چیئرمین نیب لاپتا افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کیا کہتے رہے؟جاوید اقبال پر سنگین الزام لگ گیا

datetime 7  جولائی  2022

آپ اتنی خوبصورت ہیں شادی کی کیا ضرورت ہے؟ سابق چیئرمین نیب لاپتا افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کیا کہتے رہے؟جاوید اقبال پر سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جاوید اقبال پر خاتون آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزام کی گونج سنائی دی۔کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ جاوید اقبال نے لاپتا افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کہا کہ آپ اتنی… Continue 23reading آپ اتنی خوبصورت ہیں شادی کی کیا ضرورت ہے؟ سابق چیئرمین نیب لاپتا افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کیا کہتے رہے؟جاوید اقبال پر سنگین الزام لگ گیا

مشہور و معروف مسلم روحانی پیشوابھارت میں قتل

datetime 7  جولائی  2022

مشہور و معروف مسلم روحانی پیشوابھارت میں قتل

مسلم روحانی پیشوابھارت میں قتل نئی دہلی (این این آئی)افغانستان سے تعلق رکھنے والے مسلمان روحانی پیشوا کو بھارت میں قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک مسلمان روحانی پیشوا کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے علاقے ناشک… Continue 23reading مشہور و معروف مسلم روحانی پیشوابھارت میں قتل

حکومتی عہدیداران کو توشہ خانہ کے تحائف رکھنے کی اجازت نہ دینے کا بل سینٹ میں جمع،کیا زبردست تجاویز دی گئیں؟کاپی منظر عام پر آگئی

datetime 7  جولائی  2022

حکومتی عہدیداران کو توشہ خانہ کے تحائف رکھنے کی اجازت نہ دینے کا بل سینٹ میں جمع،کیا زبردست تجاویز دی گئیں؟کاپی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ سیکرٹریٹ میں توشہ خانہ کے انتظام اور قواعد و ضوابط کے حوالے سے نجی بل جمع کرایا گیا ہے، بل میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ حکومتی عہدیداران اور ان کے اہلِ خانہ کو توشہ خانہ کے تحائف رکھنے یا خریدنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے… Continue 23reading حکومتی عہدیداران کو توشہ خانہ کے تحائف رکھنے کی اجازت نہ دینے کا بل سینٹ میں جمع،کیا زبردست تجاویز دی گئیں؟کاپی منظر عام پر آگئی

عمران خان بھی دیگر سیاستدانوں کے نقش قدم پر چل پڑے،سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا گیا

datetime 7  جولائی  2022

عمران خان بھی دیگر سیاستدانوں کے نقش قدم پر چل پڑے،سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا گیا

کراچی (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومتی ناکامیوں کیلئے دوسروں کو مورودالزام ٹھہرانے کی پاکستانی سیاست دانوں کی پرانی روش پر چل رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار معروف امریکی سکالر اور ووڈرو ولسن انٹرنیشنل سینٹر برائے اسکالرز، واشنگٹن میں گلوبل فیلو رابرٹ ہیتھ وے نے اپنے ایک خصوصی مضمون میں کیا… Continue 23reading عمران خان بھی دیگر سیاستدانوں کے نقش قدم پر چل پڑے،سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا گیا

دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کی درخواست ، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 7  جولائی  2022

دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کی درخواست ، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

کراچی (این این آئی)سیشن جج جنوبی کی عدالت میں عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کاروائی سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے کی جانب سے جواب جمع کرادیا گیا ہے ۔سیشن جج جنوبی کی عدالت میں عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر… Continue 23reading دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کی درخواست ، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا