جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

مشہور و معروف مسلم روحانی پیشوابھارت میں قتل

datetime 7  جولائی  2022 |

مسلم روحانی پیشوابھارت میں قتل

نئی دہلی (این این آئی)افغانستان سے تعلق رکھنے والے مسلمان روحانی پیشوا کو بھارت میں قتل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک مسلمان روحانی پیشوا کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے علاقے ناشک میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے 35 سالہ شخص کو فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل کیا۔

مقتول کا تعلق افغانستان سے بتایا گیا ہے اور وہ ‘صوفی بابا’ کے نام سے مشہور تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ منگل کی شام کو پیش آیا جس میں مرنے والے کی شناخت خواجہ سید چشتی کے نام سے ہوئی ہے جو افغانستان کا ایک روحانی پیشوا تھا۔

بھارتی پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے مقتول کے ہاتھوں اور سر میں گولی ماری جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ، واقعہ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…