بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ا ب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے ،چیکو اور انیل مسرت نے عمران خان کو پیسے دینے سے انکار کردیا

datetime 6  جولائی  2022

ا ب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے ،چیکو اور انیل مسرت نے عمران خان کو پیسے دینے سے انکار کردیا

عمران خان کو پیسے دینے سے انکار لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پرجہانگیر چیکو کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو سے اندازہ ہو رہا ہے کہ چیکو ایک تقریب کے دوران مائیک پر کھڑے ہو کر یہ باتیں کر رہے ہیں۔ تاہم اس کا سیاق وسباق کیا ہے؟ اس کی مکمل تفصیلات نہیں… Continue 23reading ا ب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے ،چیکو اور انیل مسرت نے عمران خان کو پیسے دینے سے انکار کردیا

بارشوں سے تربیلا اور منگلا میں پانی کی آمد میں اضافہ

datetime 6  جولائی  2022

بارشوں سے تربیلا اور منگلا میں پانی کی آمد میں اضافہ

اسلام آباد، (این این آئی،آن لائن)حالیہ مون سون بارشوں سے تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ ہوا ہے۔واپڈا ذرائع کے مطابق چند روز میں تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں 45 فٹ جبکہ منگلا میں پانی کی سطح میں 50 فٹ اضافہ ہوا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ منگلا سے پانی… Continue 23reading بارشوں سے تربیلا اور منگلا میں پانی کی آمد میں اضافہ

کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

datetime 6  جولائی  2022

کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی لاہور( این این آئی )کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔ یوٹیوبر زنیرا ماہم کی جانب سے دعا زہرا کی ظہیر احمد کے ساتھ نکاح کے وقت کی ویڈیو… Continue 23reading کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 6  جولائی  2022

پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر میں 8 جولائی جمعتہ المبارک سے 12 جولائی منگل تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔عید الاضحی کے سبب سول سیکرٹریٹ میں قائم دفاتر سمیت پنجاب بھر میں صوبائی،خود مختار اور ضلعی حکومتوں کے تحت کام… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا

سعودی عرب کے مہمان 300معذورعازمین حج جدہ پہنچ گئے

datetime 6  جولائی  2022

سعودی عرب کے مہمان 300معذورعازمین حج جدہ پہنچ گئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی طرف سیایک سال قبل شروع کیے گئے معذور افراد کے حج پروگرام کے تحت 300 معذور عازمین حج جدہ کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پرپہنچے جہاں سے وہ مکہ معظمہ پہنچ گئے اور 1443ھ کے حج سیزن میں فریضہ حج اداکریں گے۔ میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading سعودی عرب کے مہمان 300معذورعازمین حج جدہ پہنچ گئے

کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے میں بہادری کا مظاہرہ کرنیوالی شخصیات کو ایوارڈز سے نواز دیا گیا

datetime 6  جولائی  2022

کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے میں بہادری کا مظاہرہ کرنیوالی شخصیات کو ایوارڈز سے نواز دیا گیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی) نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے 15 مارچ 2019 کو مسجد النور اور اسلامک سنٹر لنووڈ پر ہونے والے حملوں میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والی 10 شخصیات کو ایوارڈز سے نواز دیا گیا ہےـ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نعیم رشید (بعد از مرگ) اور لن ووڈ اسلامک… Continue 23reading کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے میں بہادری کا مظاہرہ کرنیوالی شخصیات کو ایوارڈز سے نواز دیا گیا

پالتو کتے نے بطخ کے 15 بچوں کو گود لے لیا

datetime 6  جولائی  2022

پالتو کتے نے بطخ کے 15 بچوں کو گود لے لیا

لندن(این این آئی ) برطانیہ میں ایک کتے نے دنیا کو اس وقت حیران کر دیا جب اس نے بطخ کے 15 یتیم بچوں کو گود لے لیا اور اب بھی وہ ان کا خیال رکھ رہا ہے۔لیبریڈور نسل کے ایک رحم دل کتے، فریڈ نے ماں کے غائب ہونے پر بطخ کے بچوں کو… Continue 23reading پالتو کتے نے بطخ کے 15 بچوں کو گود لے لیا

عید الاضحی ،ضمنی انتخابات ،انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

datetime 6  جولائی  2022

عید الاضحی ،ضمنی انتخابات ،انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی کردئیے۔ اعلامیے کے مطابق امتخانات عیدالاضحی اور ضمنی انتخابات کی چھٹیوں کے باعث امتحانات ملتوی کیے گئے۔ پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے 8جولائی کو ہونے والے ہسٹری،جیوگرافی سمیت8امتحانات کو29 جولائی پر منتقل کردیا گیا۔17جولائی کو ضمنی انتخابات کے باعث18،16جولائی کے… Continue 23reading عید الاضحی ،ضمنی انتخابات ،انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

وائرس انسانوں کو مچھروں کے لیے مزید پرکشش بنا دیتے ہیں،نئی تحقیق

datetime 6  جولائی  2022

وائرس انسانوں کو مچھروں کے لیے مزید پرکشش بنا دیتے ہیں،نئی تحقیق

کنیکٹیکٹ(این این آئی) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کچھ وائرس جسم کی بو کو بدل کر مچھروں کے لیے زیادہ پرکشش بنا سکتے ہیں۔امریکا کی یونیورسٹی آف کنیکٹِیکٹ میں اِمیونولوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر پینگہوا وینگ نے ایک غیر ملکی ویب سائٹ کو بتایا کہ مچھر دنیا کے مہلک ترین جاندار ہیں جو… Continue 23reading وائرس انسانوں کو مچھروں کے لیے مزید پرکشش بنا دیتے ہیں،نئی تحقیق