ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

لِنڈسے لوہان نے معروف بزنس مین سے شادی کرلی

datetime 5  جولائی  2022 |

لاس اینجلس(این این آئی) معروف امریکی اداکارہ وگلوکارہ لنڈسے لوہان نے کویت کے بزنس مین بدر شماس سے شادی کرلی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لنڈسے نے گزشتہ سال 28 نومبر کو بدر شماس سے منگنی کی تھی اور اب انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکار وگلوکارہ نے اپنی 36 ویں سالگرہ سے چند گھنٹوں قبل انتہائی نجی تقریب کا انعقاد کرکے کویتی بزنس مین سے شادی کی۔لنڈسے نے اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”میں دنیا کی خوش قسمت خاتون ہوں کہ بدر شماس نے مجھے تلاش کیا اور بہت حیرت ہوتی ہے کہ وہ میرے شوہر ہیں”۔انہوں نے شوہر کو اپنی زندگی اور اپنا سب کچھ قرار دیا جس پر مداحوں نے بھی جوڑی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…