ضمنی الیکشن میں ن لیگ، متعصب الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس وائی سے مقابلہ ہو گا، عمران خان
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے جاری بیان میں کہاہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ، متعصب الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس وائی سے مقابلہ ہو گا۔عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ،… Continue 23reading ضمنی الیکشن میں ن لیگ، متعصب الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس وائی سے مقابلہ ہو گا، عمران خان