ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

مخدوم زین حسین اور ن لیگ کے محمد سلمان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ، پی پی 217ملتان کے 4پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ،

datetime 17  جولائی  2022

مخدوم زین حسین اور ن لیگ کے محمد سلمان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ، پی پی 217ملتان کے 4پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی ضمنی انتخابات میں 175 امیدواروں نے حصہ لیا۔ ملتان میںپی پی 217ملتان کے124حلقوں میں سے 4پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔ پی پی… Continue 23reading مخدوم زین حسین اور ن لیگ کے محمد سلمان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ، پی پی 217ملتان کے 4پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ،

لاہور کی 4 سیٹوں پر حیران کن صورتحال

datetime 17  جولائی  2022

لاہور کی 4 سیٹوں پر حیران کن صورتحال

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ضمنی انتخابات میں لاہور کی چار سیٹوں پر حیران کن صورتحال دیکھنے میں آ رہی ہے، دو سیٹوں پر ن لیگ اور دو سیٹوں پر تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے، ایل 15 اور ایل 24 پر تحریک انصاف جب کہ ایل 25 اور ایل 26 پر ن لیگ کو برتری حاصل… Continue 23reading لاہور کی 4 سیٹوں پر حیران کن صورتحال

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، لودھراں میں ن لیگ تحریک انصاف پر حاوی

datetime 17  جولائی  2022

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، لودھراں میں ن لیگ تحریک انصاف پر حاوی

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوئے وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، پی پی 224 لودھراں کے پچیس پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن آگے ہے زوار حسین وڑائچ نے اب تک 3639 ووٹ حاصل… Continue 23reading غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، لودھراں میں ن لیگ تحریک انصاف پر حاوی

ضمنی انتخاب کا پہلا نتیجہ آ گیا

datetime 17  جولائی  2022

ضمنی انتخاب کا پہلا نتیجہ آ گیا

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوئے وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، پی پی 97 کا ایک پولنگ سٹیشن سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے، یہاں پر تحریک انصاف کے رہنما علی افضل ساہی پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ن… Continue 23reading ضمنی انتخاب کا پہلا نتیجہ آ گیا

ضمنی الیکشن، علیم خان کے بندوں کا لوگوں میں پیسے بانٹنے کا انکشاف

datetime 17  جولائی  2022

ضمنی الیکشن، علیم خان کے بندوں کا لوگوں میں پیسے بانٹنے کا انکشاف

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ ہم نے دھاندلی روکنے کی کوشش کی کیونکہ علیم خان کے بندے لوگوں میں پیسے بانٹ رہے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشیداقبال چیمہ نے کہا کہ دھاندلی رکی تو انتظامیہ کو شاید یہ بات برداشت نہیں ہوئی اور… Continue 23reading ضمنی الیکشن، علیم خان کے بندوں کا لوگوں میں پیسے بانٹنے کا انکشاف

تحریک لبیک کے کارکنوں نے فواد چوہدری اور شوکت ترین کی گاڑی روک لی، کارکنوں نے گاڑی کی بیک سکرین توڑ دی، رہنما گاڑیوں سے اترے بغیر ہی واپس چلے گئے

datetime 17  جولائی  2022

تحریک لبیک کے کارکنوں نے فواد چوہدری اور شوکت ترین کی گاڑی روک لی، کارکنوں نے گاڑی کی بیک سکرین توڑ دی، رہنما گاڑیوں سے اترے بغیر ہی واپس چلے گئے

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ پی پی 168کے دورہ کے موقع پر مشتعل کارکنوں نے تحریک انصاف کے رہنماؤں پر حملہ کر دیا،مرکزی رہنما فواد چوہدری کی گاڑی کے شیشے توڑ دئیے۔ تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے مطابق فواد چوہدری، میں، شوکت ترین پی پی 168میں پارٹی… Continue 23reading تحریک لبیک کے کارکنوں نے فواد چوہدری اور شوکت ترین کی گاڑی روک لی، کارکنوں نے گاڑی کی بیک سکرین توڑ دی، رہنما گاڑیوں سے اترے بغیر ہی واپس چلے گئے

جلیل شرقپوری کو بھی پیمنٹ دے دی ہے،آواز میری ہی ہے‘ شیخ رشید نے آڈیو کی تصدیق کردی

datetime 17  جولائی  2022

جلیل شرقپوری کو بھی پیمنٹ دے دی ہے،آواز میری ہی ہے‘ شیخ رشید نے آڈیو کی تصدیق کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ن لیگ کے سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق لیک آڈیو کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ آواز میری ہی ہے، میں مذاق میں بات کررہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پیسے کا… Continue 23reading جلیل شرقپوری کو بھی پیمنٹ دے دی ہے،آواز میری ہی ہے‘ شیخ رشید نے آڈیو کی تصدیق کردی

شبلی فراز اور زلفی بخاری کوبھی گرفتارکرنے کی کوشش

datetime 17  جولائی  2022

شبلی فراز اور زلفی بخاری کوبھی گرفتارکرنے کی کوشش

اسلام آباد، لاہور ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شبلی فراز اور زلفی بخاری کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی۔رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے پی پی 167 کا دورہ کرنے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب پنجاب اسمبلی سے استعفیٰ… Continue 23reading شبلی فراز اور زلفی بخاری کوبھی گرفتارکرنے کی کوشش

شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو لیک ہو گئی

datetime 17  جولائی  2022

شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو لیک ہو گئی

شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو  لیک ہو گئی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر شیخ رشید کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس نے تہلکہ مچا دیا ہے، آڈیو میں ٹیلی فون شیخ رشید کسی سے کہہ رہے ہیں کہ کل شرقپوری کو بھی آپ نے پے منٹ… Continue 23reading شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو لیک ہو گئی