جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

مخدوم زین حسین اور ن لیگ کے محمد سلمان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ، پی پی 217ملتان کے 4پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ،

datetime 17  جولائی  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی ضمنی انتخابات میں 175 امیدواروں نے حصہ لیا۔ ملتان میںپی پی 217ملتان کے124حلقوں میں سے 4پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔ پی پی 217ملتان کے 11پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے زین قریشی3ہزار57ووٹ لیکرآگے جبکہ ن لیگ کے سلمان نعیم نے 2 ہزار 101 ووٹ لیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…