ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ پر ووٹوں کی خریدو فروخت کا الزام شاہ محمود قریشی کے گلے پڑ گیا، الیکشن کمیشن نے انتہائی سخت قدم اٹھا لیا

datetime 17  جولائی  2022

ن لیگ پر ووٹوں کی خریدو فروخت کا الزام شاہ محمود قریشی کے گلے پڑ گیا، الیکشن کمیشن نے انتہائی سخت قدم اٹھا لیا

ملتان،اسلام آباد (آن لائن )الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے الزمات کو مسترد کرتے ہوئے ان کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلکے مطابق ریٹرننگ آفیسر الیکشن کمیشن نے پنجاب کے حلقے 217پی پی میں فیکٹری کے اندر بیلٹ پیپرز پر ٹھپے… Continue 23reading ن لیگ پر ووٹوں کی خریدو فروخت کا الزام شاہ محمود قریشی کے گلے پڑ گیا، الیکشن کمیشن نے انتہائی سخت قدم اٹھا لیا

شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 17  جولائی  2022

شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا

مظفرگڑھ، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پولیس نے حراست میں لے لیا، وہ پی پی 272 میں ایک فیکٹری میں موجود تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑنےکہا کہ شہباز گل کے ساتھ مسلح افراد موجودتھے۔ پنجاب میں اسلحے پر مکمل طور… Continue 23reading شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا

ضمنی انتخابات کا دنگل ، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 17  جولائی  2022

ضمنی انتخابات کا دنگل ، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے پولنگ سٹیشن داخلے کے معاملے پر ریٹرننگ افسر نے نوٹس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ریٹرننگ آفیسر نے شاہ محمود قریشی سے بھی بات چیت کی تھی۔ بعد ازاں ریٹرننگ افسر نے موقف اختیار کیا کہ شاہ محمودقریشی بغیراتھارٹی کیسے نجی مقامات… Continue 23reading ضمنی انتخابات کا دنگل ، تحریک انصاف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

بابراعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 17  جولائی  2022

بابراعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

گال(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم نے جاویدمیاں دادکاریکارڈتوڑدیاوہ پاکستان کی جانب سے تیزترین 10ہزاررنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔تمام فارمیٹس میں قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم نے انٹرنیشنل… Continue 23reading بابراعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

ضمنی انتخابات ، ن لیگ کتنی سیٹ سے جیت جائے گی ،حامد میر کا بڑا دعوی

datetime 17  جولائی  2022

ضمنی انتخابات ، ن لیگ کتنی سیٹ سے جیت جائے گی ،حامد میر کا بڑا دعوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نےکہا ہے کہ ’’سردار ایاز صادق کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ ن بیس نشستیں جیت جائے گی ،آپ خبر کے مطابق مسلم لیگ ن 14 یا 15 نشستیں جیتے گی ۔ سینئرصحافی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا دعویٰ… Continue 23reading ضمنی انتخابات ، ن لیگ کتنی سیٹ سے جیت جائے گی ،حامد میر کا بڑا دعوی

عمران خان کا اپنے دور میں اسٹیبلشمنٹ سے مسلسل بیساکھیاں مانگنے کا اعتراف

datetime 17  جولائی  2022

عمران خان کا اپنے دور میں اسٹیبلشمنٹ سے مسلسل بیساکھیاں مانگنے کا اعتراف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے پونے 4 سالہ دور میں اسٹیبلشمنٹ سے مسلسل بیساکھیاں مانگنے کا اعتراف کر لیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اتحادی بار بار بلیک میل کرتے تو ایجنسیوں سے بار بار کہتا… Continue 23reading عمران خان کا اپنے دور میں اسٹیبلشمنٹ سے مسلسل بیساکھیاں مانگنے کا اعتراف

محمد بن سلمان کاتیل کی پیداوار بڑھانے سے انکار خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 17  جولائی  2022

محمد بن سلمان کاتیل کی پیداوار بڑھانے سے انکار خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

جدہ (این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2027تک یومیہ بنیادوں پر تیل کی پیداواری صلاحیت 13ملین بیرل تک کرے گا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب کی موجودہ پیداواری صلاحیت 12ملین بیرل یومیہ ہے جس میں بتدریج اضافہ کیا جائیگا۔جدہ کانفرنس برائے امن و… Continue 23reading محمد بن سلمان کاتیل کی پیداوار بڑھانے سے انکار خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

سعودی اسرائیل تنازع ختم ،امریکہ کا 2 جزائر سے فوج بلانے کا اعلان

datetime 17  جولائی  2022

سعودی اسرائیل تنازع ختم ،امریکہ کا 2 جزائر سے فوج بلانے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے سعودی عرب، مصر اور اسرائیل کے درمیان تنازع کی وجہ بننے والے جزائر تیران اور صنافیر سے امن افواج واپس بلالیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ احمر میں واقع خصوصی اہمیت کے حامل جزائر تیران اور صنافیر پر نصف صدی سے سعودی عرب اور مصر کے درمیان ملکیت… Continue 23reading سعودی اسرائیل تنازع ختم ،امریکہ کا 2 جزائر سے فوج بلانے کا اعلان

لیگی کارکنوں نے شاہ محمود قریشی کو پولنگ اسٹیشن میں داخلے سے روک دیا

datetime 17  جولائی  2022

لیگی کارکنوں نے شاہ محمود قریشی کو پولنگ اسٹیشن میں داخلے سے روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے شاہ محمود کو پولنگ سٹیشن میں جانے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ن لیگ کے کارکنوں نے پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے سے روک دیا ہے ۔ دوسری جانب پاکستان تحریک… Continue 23reading لیگی کارکنوں نے شاہ محمود قریشی کو پولنگ اسٹیشن میں داخلے سے روک دیا