ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ووٹ دو ورنہ نوکری سے فارغ سمجھو، جھنگ کے سرکاری ملازمین سے شناختی کارڈ لے لئے گئے

datetime 16  جولائی  2022

ووٹ دو ورنہ نوکری سے فارغ سمجھو، جھنگ کے سرکاری ملازمین سے شناختی کارڈ لے لئے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اے آر وائی نیوز کے ذوالقرنین حیدر نے اپنے ٹوئٹ میں پنجاب حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اطلاعات کے مطابق ملتان کے ایک اعلیٰ سرکاری افسر کے ڈرائیور کے گھر اضافی بیلٹ پیپر پہنچا دیے گئے، جو دھاندلی کے لئے استعمال کئے جائیں گے، جھنگ میں سرکاری ملازمین… Continue 23reading ووٹ دو ورنہ نوکری سے فارغ سمجھو، جھنگ کے سرکاری ملازمین سے شناختی کارڈ لے لئے گئے

مبینہ گفتگو لیک، فرخ حبیب کا ردعمل بھی آ گیا

datetime 16  جولائی  2022

مبینہ گفتگو لیک، فرخ حبیب کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے ضمنی حلقہ پی پی 168 میں سینکڑوں شناختی کارڈ ملنے کے معاملے میں زیرحراست شخص کی پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے ساتھ مبینہ واٹس ایپ گفتگو لیک ہوگئی، اس پر تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات… Continue 23reading مبینہ گفتگو لیک، فرخ حبیب کا ردعمل بھی آ گیا

کیا چیف جسٹس اس کھلی وعدہ خلافی اور انتظامیہ کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں گے؟ پی ٹی آئی کے لوگوں کی گرفتاریوں پر معروف صحافی کا سوال

datetime 16  جولائی  2022

کیا چیف جسٹس اس کھلی وعدہ خلافی اور انتظامیہ کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں گے؟ پی ٹی آئی کے لوگوں کی گرفتاریوں پر معروف صحافی کا سوال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی خالد لودھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ چیف جسٹس نے تو حمزہ شہباز سے یقین دہانی حاصل کی تھی کہ الیکشن میں مداخلت نہیں ہو گی، آج پنجاب پولیس پی ٹی آئی کے لوگوں کو ہراساں کر رہی ہے، گرفتاریاں ہو… Continue 23reading کیا چیف جسٹس اس کھلی وعدہ خلافی اور انتظامیہ کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں گے؟ پی ٹی آئی کے لوگوں کی گرفتاریوں پر معروف صحافی کا سوال

دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے،مریم نواز

datetime 16  جولائی  2022

دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے،مریم نواز

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھاندلی پاکستان تحریک انصاف کے ڈی این اے میں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اب یہ تھیلے اور الیکشن کمیشن کا عملہ چرا کر نہیں بھاگ سکتے، اب یہ دھاندلی… Continue 23reading دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے،مریم نواز

زیرحراست شخص کی فرخ حبیب کے ساتھ مبینہ بات چیت، الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی

datetime 16  جولائی  2022

زیرحراست شخص کی فرخ حبیب کے ساتھ مبینہ بات چیت، الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے ضمنی حلقہ پی پی 168 میں سینکڑوں شناختی کارڈ ملنے کے معاملے میں زیرحراست شخص کی پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے ساتھ مبینہ واٹس ایپ گفتگو لیک ہوگئی، پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت نے خالد حسین اور فرخ حبیب کے درمیان رابطہ کرایا،گرفتار ملزم نے گزشتہ… Continue 23reading زیرحراست شخص کی فرخ حبیب کے ساتھ مبینہ بات چیت، الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی

ضمنی انتخابات، پاک فوج نے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا، آئی ایس پی آر

datetime 16  جولائی  2022

ضمنی انتخابات، پاک فوج نے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن) ضمنی ا نتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن کی ہدایات پر پر پاک فوج کے جوان ضمنی انتخابات کے لئے فرائض انجام دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری… Continue 23reading ضمنی انتخابات، پاک فوج نے انتہائی حساس مقامات کا جائزہ مکمل کر لیا، آئی ایس پی آر

بی آر ٹی کی 158 بسیں صرف 32 ہزار روپے میں نجی کمپنی کے سپرد، معاہدہ طے پا گیا

datetime 16  جولائی  2022

بی آر ٹی کی 158 بسیں صرف 32 ہزار روپے میں نجی کمپنی کے سپرد، معاہدہ طے پا گیا

پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی)بی آر ٹی کی 158 بسیں صرف 32 ہزار روپے میں نجی کمپنی کے سپردکر دی گئیں، اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی نے کیا ہے، رپورٹ کے مطابق کے پی کے حکومت اور نجی کمپنی میں یہ معاہدہ دو سال قبل طے پایا تھا، اس معاہدے کی رو سے بی… Continue 23reading بی آر ٹی کی 158 بسیں صرف 32 ہزار روپے میں نجی کمپنی کے سپرد، معاہدہ طے پا گیا

عمران خان کی سیاست کا جنازہ نکل چکا، 17 جولائی کو عوام تدفین کی رسم ادا کریں گے، رانا ثناء اللہ

datetime 16  جولائی  2022

عمران خان کی سیاست کا جنازہ نکل چکا، 17 جولائی کو عوام تدفین کی رسم ادا کریں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان الیکشن ہار چکا ہے، اب عوام سے لڑنے کی تیاری کر رہا ہے،عمران اور اس کے ٹائیگرز قانون کے دائرے میں… Continue 23reading عمران خان کی سیاست کا جنازہ نکل چکا، 17 جولائی کو عوام تدفین کی رسم ادا کریں گے، رانا ثناء اللہ

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے لاہور میں واقع گھر پر چھاپہ

datetime 16  جولائی  2022

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے لاہور میں واقع گھر پر چھاپہ

جڑانوالہ(آن لائن)فیڈمک میں جعلی کمپنی کے نام پر کروڑوں مالیت کے دو پلاٹ کم قیمت پر خریدنے کے الزام پر اینٹی کرپشن ٹیم کا فرحت شہزادی المعروف فرح گوگی اور اس کی والدہ بشریٰ خان کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپوں کا سلسلہ جاری،‘، گھر کے باہر عدالتی نوٹس چسپاں کر دیا گیا‘ جبکہ سابق… Continue 23reading فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے لاہور میں واقع گھر پر چھاپہ