ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری قرار دیدی

datetime 16  جولائی  2022

چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری قرار دیدی

لاہور، اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری قرار دے دی ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے میڈیا ضابطہ اخلاق بھی جاری کر دیاہے۔چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ووٹرز کی حفاظت کے لئے فوج اور رینجرز اہلکاروں… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری قرار دیدی

روندو بے بی کو 17 جولائی کو کیا گفٹ دوں؟حنا پرویز بٹ نے عمران خان بارے سوشل میڈیا صارفین سے مددمانگ لی

datetime 16  جولائی  2022

روندو بے بی کو 17 جولائی کو کیا گفٹ دوں؟حنا پرویز بٹ نے عمران خان بارے سوشل میڈیا صارفین سے مددمانگ لی

روندو بے بی کو 17 جولائی کو کیا گفٹ دوں؟حنا پرویز بٹ نے عمران خان بارے سوشل میڈیا صارفین سے مددمانگ لی لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنی کشمکش دور کرنے کے لیے سوشل میڈیا صارفین سے مدد طلب کرلی۔رکن اسمبلی نے مائیکرو بلاگنگ ویب… Continue 23reading روندو بے بی کو 17 جولائی کو کیا گفٹ دوں؟حنا پرویز بٹ نے عمران خان بارے سوشل میڈیا صارفین سے مددمانگ لی

لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کے کزن کی لاش بھی مل گئی

datetime 16  جولائی  2022

لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کے کزن کی لاش بھی مل گئی

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے ضلع زیارت سے اغواء ہونے والے آفیسر کے کزن کی لاش برآمد کرلی گئی مشیر داخلہ نے رپورٹ طلب کرلی ۔گزشتہ روز زیارت کے علاقے ورچوم سے اغوا ہونے والے کرنل لئیق کے کزن عمر جاوید کی لاش بھی برآمدکرلی گئی ہے ، دوسری جانب صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو… Continue 23reading لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کے کزن کی لاش بھی مل گئی

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا

datetime 16  جولائی  2022

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ حکومت پنجاب کی جانب سے ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور منظم پولنگ اور شفاف انتخابات یقینی بنانے کے لیے صوبہ بھر میں دفعہ144 کا فی الفور نفاذ کر دیا گیا ۔اسلحہ کی نمائش ،ہوائی فائرنگ پر سخت پابندی عائد ہو گی ۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب… Continue 23reading پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا

مفتاح اسماعیل جھوٹ نہ بولیں مقابلہ کرنا ہے تو آجائیں، شوکت ترین کا چیلنج

datetime 16  جولائی  2022

مفتاح اسماعیل جھوٹ نہ بولیں مقابلہ کرنا ہے تو آجائیں، شوکت ترین کا چیلنج

مفتاح اسماعیل جھوٹ نہ بولیں مقابلہ کرنا ہے تو آجائیں، شوکت ترین کا چیلنج اسلام آباد( این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل ہماری حکومت پر ہرچیز کا ملبہ ڈال رہے ہیں وہ جھوٹ نہ بولیں مقابلہ کرنا ہے تو آجائیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے بیان پر ردعمل دیتے… Continue 23reading مفتاح اسماعیل جھوٹ نہ بولیں مقابلہ کرنا ہے تو آجائیں، شوکت ترین کا چیلنج

پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا پختونخوا میں پمپس بند کرنے کا اعلان

datetime 16  جولائی  2022

پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا پختونخوا میں پمپس بند کرنے کا اعلان

پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا پختونخوا میں پمپس بند کرنے کا اعلان پشاور(این این آئی) آل پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے پیٹرول مارجن نہ بڑھانے پر 18 جولائی سے خیبر پختونخوا کے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین آل پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا عبدالماجد نے بتایا کہ پچھلی حکومت نے ہم… Continue 23reading پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا پختونخوا میں پمپس بند کرنے کا اعلان

پاکستان کے اچھے دن آگئے ہیں، مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنا دی

datetime 16  جولائی  2022

پاکستان کے اچھے دن آگئے ہیں، مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسمعٰیل نے کہا ہے کہ آئندہ سال گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آجائے گی، پاکستان کے اچھے دن آگئے ہیں،سب کو ملکر کام کر نام ہوگا، مہنگائی کم کرینگے،بیس فیصد نہیں رہے گی،دوست ممالک سے ہمیں 4 ارب ڈالر کے ڈپازٹس… Continue 23reading پاکستان کے اچھے دن آگئے ہیں، مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنا دی

عوام اور فوج میں فاصلے بڑھ رہے ہیں، عمران خان

datetime 16  جولائی  2022

عوام اور فوج میں فاصلے بڑھ رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے ملک میں کمزور فوج افورڈ نہیں کرسکتے،امپورٹڈ ٹولے نے آتے ہی این آر او ٹْو لے لیا، اب پوری ریاستی مشینری ان کو ضمنی الیکشن جتوانے میں لگی ہے، بحیثیت وزیراعظم مجھے 3 سال… Continue 23reading عوام اور فوج میں فاصلے بڑھ رہے ہیں، عمران خان

عمران خان صحافی کے سوال سے گھبرا گئے، سکیورٹی گارڈ نے صحافی کا موبائل توڑ دیا

datetime 16  جولائی  2022

عمران خان صحافی کے سوال سے گھبرا گئے، سکیورٹی گارڈ نے صحافی کا موبائل توڑ دیا

اسلام آباد (آن لائن)میڈیا کی آزادی کی باتیں کرنے والے عمران خان اسی تقریب کے بعد صحافی کے سوال سے گھبرا گئے، ان کے سیکورٹی گارڈ نے صحافی کا موبائل فون توڑ دیا۔سوشل میڈیا پر چلنے والی وڈیو کے مطابق میڈیا کی آزادی کے حوالے سے سینمار سے خطاب کے بعد ایک صحافی عمران خان… Continue 23reading عمران خان صحافی کے سوال سے گھبرا گئے، سکیورٹی گارڈ نے صحافی کا موبائل توڑ دیا