اسلام آباد (آن لائن)میڈیا کی آزادی کی باتیں کرنے والے عمران خان اسی تقریب کے بعد صحافی کے سوال سے گھبرا گئے، ان کے سیکورٹی گارڈ نے صحافی کا موبائل فون توڑ دیا۔سوشل میڈیا پر چلنے والی وڈیو کے مطابق میڈیا کی آزادی کے حوالے سے سینمار سے خطاب کے بعد ایک صحافی عمران خان سے سوال کرنا چاہ رہا تھااور وہ صحافی سوال پوچھنے کے لئے موبائل فون نکالے کھڑا تھا کہ ایک داڑھی والا شخص تیزی سے آگے آیا اور ایک گارڈ کے ہمراہ موبائل فون چھین کر زمین پر دے مارا۔اس دوران عمران خان تیزی سے آگے نکل گئے۔
عمران خان صحافی کے سوال سے گھبرا گئے، سکیورٹی گارڈ نے صحافی کا موبائل توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں



















































